کھانے۔پینے کا سامان خریدنا ہو یا گھر کی سجاوٹ کا ، آن لائن شاپنگ سے کسٹمرس کو سستے میں خریداری کا موقع مل جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک موقع بگ باسکیٹ ، گروفرس اور پے ٹی ایم دے مال دے رہے ہیں۔ اس میں کسٹمرس بیحد کم قیمت میں تیل، دال، چینی، کے کامبو پیک سے لیکر کئی پروڈکٹس پر آفر کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
ہم آپ کو بتا رہے ہیں۔ ڈیلس آف دا ڈے کے آفرس کے بارے میں جس میں گھر کے کئی پروڈکٹس جیسے چادر ، دال،مرچ، ڈرائی فروٹ پر بھاری ڈسکاؤنٹ دیا جارہا ہے۔ توآئے جانتے ہیں کون سے ہیں وہ پروڈکٹس۔۔۔
بگ باسکیٹ کے سیل میں رائی دال کو صرف 9 روپئے میں خریدا جاسکتا ہے۔ اس کے 50 گرام دال کی اصل قیمت 15 روپئے ہے جسے 40 فیصد کی چھوٹ پر لایا جا سکتا ہے۔
خریدنے کیلئے یہاں کلک کریں۔۔
اس کے علاوہ بی بی رائل سوجی کو 35 روپئے کی بجائے صرف 18 روپئے میں خریدا جاسکتا ہے۔ اس 500 گرام سوجی کی اصل قیمت 35 روپئے، جس کا مطلب اس پر 49 فیصد کا آفر دیا جا رہا ہے۔
خریدنے کیلئے یہاں کلک کریںگروفرس کی ڈیل میں میتھی خریدنے پر 45فیصد کی چھوٹ دی جارہی ہے، اس پر 100 گرام میتھی کی اصل قیمت 22 روپئے ہے جسے آفر کے تحٹ 12 روپئے میں گھر لایا جا سکتا ہے۔
خریدنے کیلئے یہاں کلک کریںپے ٹی ایم مال کی ڈیل میں چادر کی خرید پر 50 فیصد کے آفر کے ساتھ 45 فیصد کا کیش بیک آفر بھی دیا جارہا ہے۔ ڈیل میں ڈریم کائن کی سنگل بیڈ کے ساتھ 2 تکیے کے کقر سیٹ کو 359 روپئےت میں خرید اجاسکتا ہے۔ جس کی اصل قیمت 599 روپئے ہے۔
خریدنے کیلئے یہاں کلک کریں سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔