ہوم » نیوز » معیشت

ایک روپے کا یہ والا سکہ آپ کو بنائے گا مالامال! مل سکتے ہیں پانچ لاکھ روپے، جانئے کیسے

اگر آپ کو بھی پرانے سکوں کو جمع کرنے کی عادت ہے تو یہ عادت آپ کو مالامال بناسکتی ہے ۔ ایک روپے والا یہ سکہ راتوں رات آپ کی قسمت چمکا سکتا ہے ۔

  • Share this:
ایک روپے کا یہ والا سکہ آپ کو بنائے گا مالامال! مل سکتے ہیں پانچ لاکھ روپے، جانئے کیسے
ایک روپے کا یہ والا سکہ آپ کو بنائے گا مالامال! مل سکتے ہیں پانچ لاکھ روپے، جانئے کیسے

اگر آپ پرانے سکوں یا نوٹوں کو جمع کرنے کے شوقین ہیں تو آپ کیلئے ایک خوشخبری ہے ۔ ان پرانے سکوں کی بدولت آپ ایک لمحہ میں مالامال ہوسکتے ہیں ۔ جی ہاں ، ایک روپے والے اس سکے کو بیچ کر آپ لاکھوں روپے کماسکتے ہیں ۔ سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کیلئے آپ کو کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ آپ کے پاس صرف ایک روپے کا یہ سکہ ہونا چاہئے ۔ آپ کو اس نایاب سکے کی تصویر ویب سائٹ پر ڈالنی ہوگی ، جس کے بعد لوگ آپ کے سکے کیلئے بولی لگائیں گے اور آپ جس کو چاہیں یہ سکہ بیچ کر لاکھوں روپے کما سکتے ہیں ۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈیا مارٹ کی ویب سائٹ پر پرانے سکوں اور نوٹوں کی نیلامی ہورہی ہے ۔ اگر آپ پرانی چیزوں کو جمع کرنے کے شوقین ہے تو آپ کی یہ عادت آپ کو مالامال کرسکتی ہے ۔ اس کیلئے آپ کے پاس انیسویں صدی کا ایک روپے کا سلور کوائن ہونا چاہئے ۔


پانچ لاکھ روپے ہے اس کی قیمت


آپ کو بتادیں کہ 1916 کا ایک روپے والا یہ سکہ کافی خاص ہے ۔ انڈیا مارٹ کی ویب سائٹ کے مطابق اس کی قیمت پانچ لاکھ روپے ہے ۔ نیز آپ ان سکوں کی بولی کے دوران بارگیننگ بھی کرسکتے ہیں ۔

یہاں فروخت کرسکتے ہیں سکہ

بتادیں کہ انڈیا مارٹ کی ویب سائٹ https://dir.indiamart.com/impcat/old coins.html پر ان سکوں یا نوٹوں کو گھر بیٹھے اچھی قیمت پر فروخت کیا جاسکتا ہے ۔ اس پلیٹ فارم پر اس کی شاندار قیمت ملے گی ۔ کمپنی کی سائٹ پر جاکر آپ یہ سکے فروخت کرسکتے ہیں ۔ اس کے بدلے میں آپ کو لاکھوں روپے مل سکتے ہیں ۔

ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں اور بھی کئی سکوں کی قیمت

انڈیا مارٹ کی ویب سائٹ پر آپ پانچ پیسے سے لے کر 10 روپے اور نایاب سکے بیچ سکتے ہیں ۔ اس ویب سائٹ پر ہر طرح کے سکوں کی قیمت آپ کو پتہ چل جائے گی ۔
Published by: Imtiyaz Saqibe
First published: Mar 20, 2021 10:10 AM IST