ہوم » نیوز » معیشت

کار مالکان کیلئے نئی تجاویز کے ساتھ TOTAL QUARTZ انجن کے سُپر اسٹارز سیزن 2 پیش خدمت ہے!

ہم اپنی کاروں کے معاملے میں میکانکس پر اعتبار کرتے ہیں۔ TOTAL QUARTZ انجن کے سُپر اسٹارز سیزن 2 کا اسپیشل سیگمنٹ ان ماہرین کی DIY کار کے رکھ رکھاؤ کی تجاویز پیش کرتا ہے۔

  • Share this:
کار مالکان کیلئے نئی تجاویز کے ساتھ TOTAL QUARTZ انجن کے سُپر اسٹارز سیزن 2 پیش خدمت ہے!
کار مالکان کیلئے نئی تجاویز کے ساتھ TOTAL QUARTZ انجن کے سُپر اسٹارز سیزن 2 پیش خدمت ہے!

کاریں اور انجن ایسی پیچیدہ مشینیں ہوتی ہیں جن میں متعدد آلات کے ٹکڑے لگے ہوتے ہیں۔ حالانکہ یہ بات حسب معمول معلوم پڑتی ہے، لیکن سچ تو یہ ہے کہ ان مشینوں کی مکمل طور پر سروس کرنے کیلئے ان انفرادی حصوں کی سادہ سمجھ کافی نہیں ہے۔ اسی لئے انجنوں کو مکمل تحفظ، مستقل دیکھ بھال اور رکھ رکھاؤ کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ وہ چیزیں ہیں جن کیلئے ہم عموماً اپنے میکانکس پر انحصار کرتے ہیں۔ مسئلے کو پہلے ہی سمجھ لینے، انجن کی حالت کا اندازہ لگانے اور ضرورت کے وقت ہمیشہ موجود رہنے کی ان کی صلاحیت ہی وہ چیز ہے جس کی وجہ سے ہماری گاڑیوں کا پہیہ ہمیشہ چلتا رہتا ہے۔ کووِڈ۔19 وبا کے دوران، جب لاک ڈاؤن ہونے کے باوجود ضروریات زندگی کی اشیاء اور ضروری افراد کی منتقلی ضروری ہو گئی تھی، یہ ضرورت بھی ضروریاتِ زندگی کا حصہ بن گئی تھی۔ یہ انہی کا غیر متزلزل عزم تھا جس نے TOTAL QUARTZ انجن کے سُپر اسٹارز سیزن 2 کی پیش قدمی کی تحریک دی۔


ہر چند کہ یہ پیش قدمی ان میکانکس کی ابھرنے کی قوت اور ہنر مندی کی تحریک دینے والی کہانیوں سے منسوب ہے، یہ صارفین کیلئے بھی ایک موقع ہے کہ وہ اپنی ان مشینوں سے متعلق سادہ حقائق کے بارے میں کچھ جانیں جن کا ہمارے میکانکس اتنی مہارت سے رکھ رکھاؤ کرتے ہیں اور ان کی سروس کرتے ہیں۔ اسی لئے، TOTAL QUARTZ انجن کے سُپر اسٹارز سیزن 2 میں ایک مقبول آٹوموٹیو میگزین اوور رائیڈ (Overdrive) کے ایڈیٹر برٹنڈ ڈی سوزا کی جانب سے ایک خصوصی سیگمنٹ پیش کیا جا رہا ہے۔ اس میں مشغول رکھنے اور اپنی مدد آپ کی ایسی ویڈیوز پیش کی جائیں گی جو آٹوموٹیو کے رکھ رکھاؤ کے طریقۂ کار سے متعلق کچھ انتہائی سادہ لیکن ضروری کام کرنے میں رہنمائی کرتی ہیں۔ رکھ رکھاؤ کے معمول پر تبادلۂ خیال کرنے کیلئے، ان کے ساتھ ایک مہمان بھی ہوں گے جو ان معاملات پر روشنی ڈالیں گے۔ اس کے علاوہ، ہر ویڈیو کے آخر میں کار مالکان کیلئے کار کی دیکھ بھال کا طریقہ بھی بتایا جائے گا!


پہلی ویڈیو میں، برٹنڈ ناظرین کو انجن آئل بدلنے کا طریقہ بتا رہے ہیں۔ اگر یہ کام صحیح طریقے سے کیا جائے، تو اسے جلدی اور آسانی سے کیا جا سکتا ہے۔ اپنی پہلی DIY ویڈیو یہیں دیکھیں۔




دوسری ویڈیو میں گاڑی کے رکھ رکھاؤ کا کی حد مزید بڑھ جاتی ہے۔ اس میں برٹنڈ مہمان میکانک کے ساتھ DIY کار کے انجن کے رکھ رکھاؤ کی تجاویز پیش کر رہے ہیں۔



ان مراحل کی پیروی کرنے سے، نہ صرف یہ کہ دورانِ سفر آپ کا تجربہ بہتر ہوگا، بلکہ اس سے رکھ رکھاؤ اور انجن کی مرمت کا وقت آنے پر آپ کے میکانک کا کام زیادہ آسان ہو جائے گا۔

آپ کے میکانک نے آپ کی گاڑی کے چلتے میں کیسے مدد کی، آپ ان کہانیوں کا اشتراک کر کے ان کے تئیں اظہار تشکر کر سکتے ہیں۔ https://www.firstpost.com/total-quartz-engine-ke-superstar2/ ملاحظہ کریں۔

یہ ایک شراکتی پوسٹ ہے۔
Published by: Nisar Ahmad
First published: Feb 22, 2021 05:52 PM IST