ایف ڈی آئی پالیسی پر زیر التوا نئے پریس نوٹ کو جلد جاری کرنے کیلئے CAIT کا پیوش گوئل کو خط

مختلف ای کامرس کمپنیاں (E-Commerce Companies) ایف ڈی آئی پالیسی FDI Policy کے provisions کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہیں۔

مختلف ای کامرس کمپنیاں (E-Commerce Companies) ایف ڈی آئی پالیسی FDI Policy کے provisions کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہیں۔

اس دوران کیٹ CAIT نے کہا ہے کہ ایمیزون اور فلپ کارٹ (Flipcart) کے ذریعے حکومت کی وارننگ کے باوجود بھی قوانین اور پالیسی کی مسلسل خلاف ورزی ہو رہی ہے

  • Share this:
    کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرس (CAIT) نے آج پیوش گوئل (Piyush Goyal) کو خط بھیج کر ملک کے تاجروں کے کاروبار کو ای کامرس کمپنیوں ایمیزون اور فلپ کارٹ سے بچانے کیلئے کی ایف ڈی آئی پالیسی 2018 کے پریس نوٹ نمبر 2 کی جگہ ایک نیا پریس نوڑ فورا جاری کرنے کی درخواست کی ہے۔ اس دوران کیٹ CAIT نے کہا ہے کہ ایمیزون اور فلپ کارٹ (Flipcart) کے ذریعے حکومت کی وارننگ کے باوجود بھی قوانین اور پالیسی کی مسلسل خلاف ورزی ہو رہی ہے

    پیوش گوئل کو لکھے گئے خط میں ، کیٹ کے قومی جنرل سکریٹری پروین کھنڈیل وال (Praveen Khandelwal) نے کہا کہ ، "ملک بھر کے تاجر سمجھ نہیں پا رہے ہیں کہ پیوش گوئل کی جانب سے دیئے گئے مختلف عواملی پلیٹ فارموں پر کئے گئے اعلانات کی پالیسی اور قانون کی خلاف ورزی کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی۔ پھر بھی یہ کمپنیاں گزشتہ تین سالوں سے FDI Policy اور قانون کی کھلے عام دھجیاں اڑ ارہی ہیں۔


    مختلف ای کامرس کمپنیاں (E-Commerce Companies) ایف ڈی آئی پالیسی  FDI Policy  کے provisions کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہیں اور یہاں تک کہ ان معاملات میں جہاں جانچ کی ضرورت نہیں ہے پھر بھی  ان کے خلاف اب تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔ حکومت کے نئے پریس نوٹ جاری کرنے کی منشا اور ای کامرس پالیسی کو نافذ کئے جانے کی سوچ کو سرکاری انتظامیہ پریس نوٹ نہ لا کر دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
    Published by:Sana Naeem
    First published: