پٹرول پمپ پر مفت میں ملتی ہیں یہ 5 سروس، نہیں دینے پر لگے گا بھاری جرمانہ

ہر پٹرول پمپ اپنے کسٹمرس کو کچھ چیزوں کو مفت میں دیتا ہے۔ ان کا استعمال کرنا کسٹمرس کا حق ہے اور جب مرضی ان کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Dec 04, 2019 03:35 AM IST | Updated on: Dec 04, 2019 03:31 PM IST
پٹرول پمپ پر مفت میں ملتی ہیں یہ 5 سروس، نہیں دینے پر لگے گا بھاری جرمانہ

اگر آپ کے پاس کوئی گاڑی یا بائک ہے تو اکثر آپ پٹرول پمپ پر جاتے ہوں گے لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ پٹرول پمپ پر سبھی لوگوں کو کس۔کس طرح کے فائدے ملتے ہیں۔ ہر پٹرول پمپ اپنے کسٹمرس کو کچھ چیزوں کو مفت میں دیتا ہے۔ ان کا استعمال کرنا کسٹمرس کا حق ہے اور جب مرضی ان کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ آیئے جانتے ہیں ان چیزوں کے بارے میں جو سبھی پٹرول پمپ پر کسٹمرس کو مفت میں ملتی ہیں۔

ہوا چیک کرنے کی سہولت: پٹرول پمپ  پر ہوا چیک کرانے کا اکثر پیسہ لے لیا جاتا ہے لیکن یہ سروس ایک دم مفت ہوتی ہے۔

ایمرجنسی کال کرنے کی سہولت: اگر آپ کو ایمرجنسی میں فون کرنا ہے تو ایک فری کال کی سہولت پٹرول پمپ پر ملتی ہے۔

پانی کی سہولت: اگر آپ کو پیاس لگی ہے تو ٹھنڈا پانی آپ کو ملے گا اس کیلئے پیسے نہیں لئے جا سکتے ہیں۔

Loading...

ٹوائلیٹ کی سہولت: ٹوائلیٹ جیسی سہولت کسٹمرس کو فری میں ملتی ہیں۔ اس کیلئے کسٹمرس سے پیسے نہیں لئے جا سکتے ہیں۔

یہ سہولیات اگر آپ کو نہیں ملیں تو آپ ایسے شکایت کریں: ایک فیڈ بیک بک ہر پٹرول پمپ پر ہوتی ہے جہاں پر کسٹمرس اپنی شکایت درج کراسکتےہیں۔۔ اگر پمپ کے ملازم شکایت بک مہیا کرانے میں ٹال مٹول کریں تو آپ کے پاس آن لائن شکایت درج کرانے کا بھی آپشن ہے۔ آن لائن شکایت کرنے کیئلے آپ اس لنک پر جاکر درج کر سکتے ہیں ۔ لنک نیچے دیا گیا ہے ۔

http://pgportal.gov.in/

Loading...