உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فیسٹیول سیزن سے پہلے فلپ کارٹ نے نکالیں نوکریاں، 4 ہزار لوگوں کو دیا روزگار کا موقع

    تہواروں کا سیزن شروع ہو چکا ہے۔ دریں اثنا ، فلپ کارٹ Flipkart نے اپنی بگ بلین سیل کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔

    تہواروں کا سیزن شروع ہو چکا ہے۔ دریں اثنا ، فلپ کارٹ Flipkart نے اپنی بگ بلین سیل کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔

    تہواروں کا سیزن شروع ہو چکا ہے۔ دریں اثنا ، فلپ کارٹ Flipkart نے اپنی بگ بلین سیل کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی: والمارٹ کی ملکیت ای کامرس کمپنی فلپ کارٹ (Flipkart) نے بدھ کے روز کہا کہ وہ ایک مارکیٹ پلیس ماڈل فلپ کارٹ ایکسٹرا (Flipkart Xtra) پیش کر رہی ہے تاکہ انڈیویجوئل ، سرس ایجنسیوں اور ٹیکیشنینوں کو کمائے کے مواقع فراہم کئے جاسکیں۔ فلپ کارٹ ایکسٹرا ایپ گوگل پلے اسٹور (Google Play Store) پر دستیاب ہے۔ اس کے ذریعے فلپ کارٹ میں دلچسپی رکھنے والے افراد کو ایک سادہ اور ہموار تجربہ فراہم کرے گا۔
      ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بیک گراؤنڈ ویریفکیشن کے بعد انڈیویجوئل مختلف کرداروں کے لیے اپنے آپ کو آن بورڈ کر سکیں گے جس میں آنے والے مہینوں میں ڈیلیوری ایگزیکٹو سے شروعات ہوگی اور بعد میں سروس پارٹنر یا ٹیکنیشن شامل ہوں گے۔ اس میں کہا کہا گیا کہ نیا پلیٹ فارم فلپ کارٹ کی سپلائی چین کو مضبوط بنانے میں مدد دے گا۔ اس کے ساتھ پارٹ ٹائم مواقع پیدا کیے جا سکتے ہیں۔
      دسمبر 2021 تک 4,000 پارٹ ٹائم ایسوسی ایٹ کو جوڑنے کا ہدف
      بیان میں کہا گیا ہے کہ فیسٹیول اور کمپنی کے بگ بلین ڈیز سے پہلے لانچ ہونے سے ملک بھر میں ہزاروں اینڈیوجوئل، ٹیکنیشین اور سروسز ایجنسیوں کو ڈلیوری پارٹنر کے طور پر زیادہ کام اور کمائی کے مواقع فرام کرنے میں مدد ملے گی۔ کمپنی کا ہدف دسمبر 2021 تک 4,000 پارٹ ٹائم ایسوسی ایٹ کو جوڑنے کا ہے۔

      Flipkart کی بگ بلین ڈیز سیل سات اکتوبر سے شروع
      یہ بات قابل غور ہے کہ تہواروں کا سیزن شروع ہو چکا ہے۔ دریں اثنا ، فلپ کارٹ Flipkart نے اپنی بگ بلین سیل کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ سیل 7 اکتوبر سے شروع ہوگی اور 12 اکتوبر تک جاری رہے گی۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: