شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک (TikTok) سمیت دیگر چائنیز ایپس پر لگی پاندی جاری رہے گی۔ حکومت ہند نے سبھی ایپ کو اس بارے میں نوٹس بھیجا ہے۔ معاملے سے جڑے ایک ذرائع نے پہچان ظاہر نہیں کرنے کی شرط پر بتایا کہ الیکٹرانکس اور آئی ٹی منسٹری (Ministry of Electronics and IT) نے بلاکڈ ایپس کے جوابوں کا جائزہ لینے کے بعد نوٹس بھیجا ہے۔
ٹک ٹاک نے نوٹس ملنے کی تصدیق کی۔۔۔ٹک ٹاک نے رابطہ کئے جانے پر حکومت سے نوٹس ملنے کی تصدیق کی ہے۔ ٹک ٹاک کے ایک ترجمان نے کہا، "ہم نوٹس کی جانچ کر رہے ہیں اور مناسب جواب دیں گے۔" بھارت سرکار کے ذریعے 29 جون 2020 کو جاری ہدایات کی پیروی کرنے میں ٹک ٹاک پہلی کپنیوں میں سے ایک تگی، ہم مسللس مقامی قانوں و اصول کا پالن کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور حکومت کی کسی بھی فکر کا حل کرنے کیلئے اپنای پوری کوشش کرتے ہیں۔ تمام صارفین کی رازداری اور حفاظت کو یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔
گزشتہ سال جون میں ٹک ٹاک سمیت ان ایپس پر لگی تھی پابندی۔وزارت الیکٹرانک اور انفارمیشن ٹکنالوجی نے ہندستان سائبر جرائم، کوآرڈینیشن سینٹر (Indian Cyber Crime Coordination Center)، وزارت داخلہ سے موصول وسیع تر رپورٹوں کی بنیاد پر ہندوستان میں صارفین کے ذریعہ ان ایپس کی پہنچ کو بلاک کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ بتادیں کہ ہندستان حکومت نے اس سے پہلے بھی 118 چینی ایپس کو بند کیا تھا۔
دیکھئے پوری فہرستAliSuppliers Mobile App
Alibaba Workbench
AliExpress - Smarter Shopping, Better Living
Alipay Cashier
Lalamove India - Delivery App
Drive with Lalamove India
Snack Video
CamCard - Business Card Reader
CamCard - BCR (Western)
Soul- Follow the soul to find you
Chinese Social - Free Online Dating Video App & Chat
Date in Asia - Dating & Chat For Asian Singles
WeDate-Dating App
Free dating app-Singol, start your date!
Adore App
TrulyChinese - Chinese Dating App
TrulyAsian - Asian Dating App
ChinaLove: dating app for Chinese singles
DateMyAge: Chat, Meet, Date Mature Singles Online
AsianDate: find Asian singles
FlirtWish: chat with singles
Guys Only Dating: Gay Chat
Tubit: Live Streams
WeWorkChina
First Love Live- super hot live beauties live online
Rela - Lesbian Social Network
Cashier Wallet
MangoTV
MGTV-HunanTV official TV APP
WeTV - TV version
WeTV - Cdrama, Kdrama&More
WeTV Lite
Lucky Live-Live Video Streaming App
Taobao Live
DingTalk
Identity V
Isoland 2: Ashes of Time
BoxStar (Early Access)
Heroes Evolved
Happy Fish
Jellipop Match-Decorate your dream island!
Munchkin Match: magic home building
Conquista Online II
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔