உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    OnePlus Nord 2 5G اور Nord CE 5G پراس دیوالی میں بڑی چھوٹ کیسے حاصل کریں!

    جانیں اس ویوالی پر آپ کس طرح OnePlus Nord 2 5G اور Nord CE 5G  پر بڑی چھوٹ پا سکتے ہیں!

    جانیں اس ویوالی پر آپ کس طرح OnePlus Nord 2 5G اور Nord CE 5G پر بڑی چھوٹ پا سکتے ہیں!

    جانیں اس ویوالی پر آپ کس طرح OnePlus Nord 2 5G اور Nord CE 5G پر بڑی چھوٹ پا سکتے ہیں!

    • Share this:
      ۔OnePlus Nord 2 5G  اور Nord CE 5G،OnePlus  کے سب سے اچھے اور کفایتی فون ہیں۔ یہ فون خاص ہارڈ ویئر، زبردست ڈیزائن، بڑے ڈسپلے، اور شاندار کیمرے کے ساتھ آپ کے لیے بالکل مناسب قیمت پر پیش کیے گئے ہیں۔ اگر آپ 30 ہزار روپے کے بجٹ میں اچھے فون تلاش کر رہے ہیں، تو یقینا آپ انہیں نظر انداز نہیں کرسکتے ہیں۔

      علامتی تصویر
      علامتی تصویر


      Nord 2: دکھنے میں شاندار، اور پاور

      Nord 2 میں MediaTek Dimensity 1200-AI چپ  کے ساتھ 32 MP کا سیلفی کیمرہ اور 50 MP کا  IMX 766 پر مبنی پچھلا کیمرہ دیا گیا ہے، پچھلے والے کیمرہ میں 8 MP کا الٹرا وائڈ اور 2 MP کا میکرو کیمرا ہے، ساتھ ہی نائٹ موڈ کو وائڈ اور الٹرا وائڈ دونوں سے جوڑا گیا ہے۔  دن کی روشنی میں بھی یہ آپ کو متحرک رینج میں تصویر کھینچنے دیتا ہے اور ویڈیو شوٹ کرنے میں بھی بہترین ہے۔ بڑا 6.43 انچ، HDR10- درجہ بندی کردہ AMOLED ڈسپلے والا سامنے اور ریفریش ریٹ 90 Hz ہے۔ فون میں 4,500 mAh کی صلاحیت والی بیٹری دی گئی ہے جو 65 W کی پاور والی وارپ چارج کو سپورٹ کرتا ہے۔ سادے لفظوں میں کہیں تو یہ صرف 30 منٹ میں 100 فیصد چارج کردیتا ہے۔

      قیمت کی بات کریں تو اس کے 8/128 GB اسٹوریج ویرینٹ آپ کو 30 ہزار روپے تک مل سکتے ہیں، وہیں اس کے 12/256 GB اسٹوریج ویرنٹ کے لیے آپ کو 5 ہزار روپے اور بڑھا کر دینے ہوں گے۔ حالانکہ، تہوار کے اس ماحول میں آپ کو یہ فون کم قیمت میں مل سکتے ہیں۔ آئیے، حال ہی میں دستیاب کچھ اچھی ڈیلز پر ایک نظر ڈالیں۔

      12/256 ماڈل پر 1000 روپے کا تہوار کا خصوصی قیمت والا کوپن ہے جو منتخب خوردہ اسٹورز پر نومبر تک کارآمد ہے، اور OnePlus.in پر SBI کے ذریعے خریداری کرنے پر 1,500 روپے کا کیش بیک کا آفر بھی دستیاب ہے۔ SBI 3 سے 6 مہینے کا بغیر قیمت والا EMI آپشن بھی پیش کر رہا ہے۔ کسی iOS ڈیوائس کا تبادلہ کرنے پر آپ کو اپنے Nord 2 5G پر اضافی 1,000  روپے کی چھوٹ ملتی ہے۔

      Nord CE 5G: OnePlus کا اصلی تجربہ کرنا

      حالانکہ، قیمت کے لحاظ سے دیکھیں تو CE اور Nord 2 میں تقریبا 5 ہزار روپے کا فرق ہے، لیکن ڈیزائن یا کارکردگی میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا گيا ہے۔ اس میں آپ کو طاقتور سنیپ ڈریگن 750G پروسیسر دیا گیا ہے جوکہ گیمنگ کے لیے بہت ہی اچھا ہے اور Nord 2 کی طرح ہی دو الگ الگ ریم کے ساتھ الگ الگ اسٹوریج والے 8/128  اور  12/256 GB میموری کے ویرینٹ دیے گئے ہیں۔

      کیمرے کی بات کریں تو 16 MP کا سیلفی کیمرہ اور 64 MP کا پچھلا کیمرا ہے جس کے ساتھ 8 MP کا الٹرا وائڈ لینس اور 2  MP کا میکرو پچھلا کیمرہ نصب کیا گیا ہے۔ اور کیا آپ جاتنے ہیں کہ ٹھیک 4,500 mAh صلاحیت والی بیٹری کے ساتھ یہ دستیاب ہے؟ یہ فون 30 W تیز چارج میں سپورٹ کرتا ہے، اور اس کی چارجنگ رفتار بھی اچھی ہے۔

      یقینیا یہ پہلے سے ہی بہت اچھی ڈیل ہے، لیکن یہ کچھ اور آفر دیے گئے ہیں جو اس ڈیل کو تھوڑا اور دلکش بناتے ہیں۔

      SBI کی طرف سے 3 سے 6 مہینے کا بغیر قیمت والا EMI آفر یہاں بھی دستیاب ہے، اور یہ منتخب اسٹورز اور OnePlus.in. پر کی گئی خریداری پر لاگو ہوتا ہے۔ 1,000 ہزار روپے تک کا فوری بینک چھوٹ بھی دستیاب ہے۔

      Amazon پر کی گئی خریداری کے لیے، HDFC بغیر قیمت والا EMI پلان کے ساتھ ساتھ 2,000  ہزار روپے کی فوری بینک چھوٹ دیتا ہے۔ اس کے علاوہ، پرانے iOS  ڈیوائس کا تبادلہ کرنے پر آپ کو 1,000 ہزار روپے کی اضافی چھوٹ ملے گی۔
      Published by:Mirzaghani Baig
      First published: