உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انکمبرنس سرٹیفکیٹ کے لیے آف لائن درخواست کیسے دیں؟ کونسے دستاویزات ہیں ضروری؟

    انکمبرنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنے سے آپ کو یقین ہوگا کہ آپ جو جائیداد خریدنا چاہتے ہیں وہ اس طرح کی مالی یا قانونی ذمہ داری سے پاک ہے۔

    انکمبرنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنے سے آپ کو یقین ہوگا کہ آپ جو جائیداد خریدنا چاہتے ہیں وہ اس طرح کی مالی یا قانونی ذمہ داری سے پاک ہے۔

    اگر کوئی جائیداد رہن لے کر خریدی گئی ہے یا اگر اسے گروی رکھا گیا ہے، تو قرض دہندہ جائیداد پر "لائن" (Lien) یا چارج شامل کرے گا۔ یہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ قرض لینے والا/جائیداد کا مالک اس وقت تک جائیداد فروخت نہیں کرے گا جب تک کہ رہن کی پوری ادائیگی نہ کر دی جائے۔ اس کے آف لائن بھی درخوست دی جاسکتی ہے۔

    • Share this:
      جب آپ کوئی جائیداد خریدتے ہیں تو یہ دیکھنا بہت ضروری ہوتا ہے کہ آیا اس میں کوئی قانونی پیچیدگیاں تو نہیں ہیں۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ بطور خریدار آپ اس معلومات تک کیسے رسائی حاصل کر سکتے ہیں، تو انکمبرنس سرٹیفکیٹ (Encumbrance Certificate) آپ کو یہ معلوم کرنے میں مدد کرے گا کہ آیا جائیداد پر کوئی چارجز کیا یا مذکورہ جائیداد سے قانونی پیچیدگی ہے یا نہیں۔

      اگر کوئی جائیداد رہن لے کر خریدی گئی ہے یا اگر اسے گروی رکھا گیا ہے، تو قرض دہندہ جائیداد پر "لائن" (Lien) یا چارج شامل کرے گا۔ یہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ قرض لینے والا/جائیداد کا مالک اس وقت تک جائیداد فروخت نہیں کرے گا جب تک کہ رہن کی پوری ادائیگی نہ کر دی جائے۔ اس کے آف لائن بھی درخوست دی جاسکتی ہے۔

      صحیح طریقے سے بھرا ہوا فارم 22 جمع کرائیں۔
      صحیح طریقے سے بھرا ہوا فارم 22 جمع کرائیں۔


      انکمبرنس سرٹیفکیٹ کے لیے آف لائن درخواست کیسے دیں؟

      متعلقہ سب رجسٹرار کے دفتر کا دورہ کریں (دائرہ اختیار جائیداد کے مقام پر منحصر ہے)۔

      صحیح طریقے سے بھرا ہوا فارم 22 جمع کرائیں۔

      آپ کو تفصیلات درج کرنے کی ضرورت ہوگی جیسے بیچنے والے اور خریدار کے نام، جائیداد کی تفصیلات، دستاویز کی قسم جس کی آپ درخواست کر رہے ہیں۔

      کاؤنٹر پر مطلوبہ فیس ادا کریں۔

      ایک بار جب آپ کی درخواست کامیابی کے ساتھ جمع ہو جاتی ہے، تو آپ کو ایک حوالہ/اعتراف نمبر ملے گا۔ آپ اس نمبر کا استعمال آن لائن درخواست کی حیثیت کو ٹریک کرنے کے لیے کر سکتے ہیں۔

      اینکمبرنس سرٹیفکیٹ ایک قانونی دستاویز ہے جو آپ کو یہ معلوم کرنے میں مدد کرے گی کہ آیا جائیداد پر کوئی چارجز لگائے گئے ہیں یا نہیں؟ جس میں مالی یا قانونی چارجز دونوں شامل ہیں۔ آپ متعلقہ سب رجسٹرار آفس جا کر ای سی کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: