ہوم » نیوز » معیشت

ICICI Lombard کا ہوم ہیلتھ کیئر کا فائدہ جو #RestartRight کو یقینی بناتا ہے

عمر کے ہر گروپ اور ہر جنس کے ایسے اراکین، جو اسپتال میں انفیکشن کا شکار ہونے کے خطرے کو کم کرنا چاہتے ہیں، ہوم ہیلتھ کیئر استعمال کر سکتے ہیں۔ ان فوائد کا اطلاق ایسے ہر علاج پر ہوتا ہے جہاں علاج کرنے والا ڈاکٹر ہوم کیئر تجویز کرتا ہے اور مریض اس سے اتفاق کرتا ہے۔ یہ عمل میڈیکل مینیجمنٹ، آپریشن کے بعد کی نگہداشت اور پرانے مرض کے نظم کیلئے انتہائی موزوں ہے۔

  • Share this:
ICICI Lombard کا ہوم ہیلتھ کیئر کا فائدہ جو #RestartRight کو یقینی بناتا ہے
ICICI Lombard

وبائی مرض پھیلنے کے بعد سے، دنیا کے ساتھ ہمارا تعامل کرنے، کاروبار کرنے اور اپنی صحت کا خیال رکھنے کا طریقہ ڈرامائی حد تک تبدیل ہو گیا ہے۔ ہر چند کہ صحت ہمیشہ ہی سے اہم تشویش کا باعث رہا ہے، لیکن اب ہیلتھ انشورنس پہلے سے کہیں زیادہ اہمیت اختیار کر گیا ہے اور یہ لازمی بھی ہے۔ اس کا صارفین کیلئے کارآمد اور ہم جس عہد میں زندگی بسر کر رہے ہیں، اس سے متعلق ہونا دونوں ضروری ہے۔


اس وبائی مرض کی انتہائی شدت کے پیش نظر، لوگوں اسپتال سے زیادہ گھر پر علاج کروانے کو ترجیح دے رہے ہیں کیونکہ اسپتال میں علاج کی قیمت بہت زیادہ ہے، اور ممکن ہے کہ اسپتال کا ماحول بحالیٔ صحت کیلئے آئیڈیل نہ ہو۔ ایک بات واضح ہے اور وہ یہ کہ تمام پرانے اصول تبدیل ہو رہے ہیں۔


خود کو ’نئے عمومی حالات‘ سے مانوس کرنا، حفاظتی اقدامات کی پیروی کرنا اور ایسے ہیلتھ انشورنس سولیوشنز حاصل کرنا جو آپ کی ضروریات کے مطابق ان کا احاطہ کرتا ہے، #RestartRight کرنے کا واحد طریقہ ہے۔


ICICI Lombard کے ایجادی نئے ہوم ہیلتھ کیئر کا فائدہ حاصل کریں۔ غیر معمولی وقت کیلئے بہترین حل کا حامل یہ فائدہ، اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ کو اپنے ہی گھر کے آرام دہ ماحول میں قابل بھروسہ ہیلتھ کیئر حاصل ہو۔


ہوم ہیلتھ کیئر ۔ موجودہ تقاضے کیلئے تیار کردہ

 عمر کے ہر گروپ اور ہر جنس کے ایسے اراکین، جو اسپتال میں انفیکشن کا شکار ہونے کے خطرے کو کم کرنا چاہتے ہیں، ہوم ہیلتھ کیئر استعمال کر سکتے ہیں۔ ان فوائد کا اطلاق ایسے ہر علاج پر ہوتا ہے جہاں علاج کرنے والا ڈاکٹر ہوم کیئر تجویز کرتا ہے اور مریض اس سے اتفاق کرتا ہے۔ یہ عمل میڈیکل مینیجمنٹ، آپریشن کے بعد کی نگہداشت اور پرانے مرض کے نظم کیلئے انتہائی موزوں ہے۔

فوائد کی حد

 پالیسی کے مالکان کو کسی طبی پریکٹیشنر کے ذریعے دور سے کی جانے والی نگرانی سے لے کر لیاقت یافتہ نرسوں، ڈاکٹرز کی گھر پر ہونے والی وزٹس، طبی عملے سے متعلق نرسنگ چارجز، لیب ٹیسٹنگ اور ادویات کی ڈیلیوری وغیرہ کے اخراجات کے کوَریج کا فائدہ حاصل ہوتا ہے۔

گھر کے پُرسکون ماحول میں حفظان صحت

ہوم ہیلتھ کیئر کے فائدے سے کسٹمرز کو اپنے ہیلتھ انشورنس کے کوَر کا فائدہ حاصل ہوتا ہے اور وہ کسی بھی حالت میں محفوظ رہتے ہیں۔ اسپتال کی نگہداشت کے ایک سہولت بخش متبادل کے طور پر، جہاں انفیکشن کا شکار ہونے کا خطرہ نسبتاً زیادہ ہوتا ہے، ہوم ہیلتھ کیئر کسٹمرز کو موثر سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ لیکن، سب سے اچھی خبر یہ ہے کہ اس کا اطلاق ہماری ہیلتھ انڈیمنٹی پالیسیوں پر ہوتا ہے، جیسے ICICI Lombard کمپلیٹ ہیلتھ انشورنس، ہیلتھ بوسٹر اور ہیلتھ کیئر پلس۔

بڑھتی ہوئی ضروریات اور سروس سے متعلق توقعات پر فعال طریقے سے کارروائی کرتے ہوئے، ICICI Lombard نے لاک ڈاؤن کے دوران بھی کسٹمرز کی مدد کرنے کیلئے ایسی پیش قدمیاں لانچ کی ہیں۔

ICICI Lombard


اگر آپ بہترین ہیلتھ کیئر پلان حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں، تو دریافت کرنے کیلئے یہاں کلک کریں اور ایک پلان منتخب کریں جو آپ کو #RestartRight کرنے کیلئے سیکیورٹی اور انتہائی ذہنی سکون فراہم کرے گا۔

یہ ایک شراکتی پوسٹ ہے۔

*ہوم ہیلتھ کیئر علاج کرنے والے ڈاکٹر کے مشورے کی بنیاد پر دستیاب ہے، یعنی علاج کی ایک ایسی فعال لائن جس کیلئے اسپتال داخل ہونا ضروری ہو اور نرسوں، ڈاکٹروں اور فزیوتھیراپسٹوں جی سا لیاقت یافتہ طبی عملہ گھر پر اس کا نظم کر سکتا ہو۔

DISCLAIMER: Home Healthcare benefit is available with ICICI Lombard Complete Health Insurance, Health Booster & Health Care Plus and it is applicable till March 31, 2021   The advertisement contains only an indication of the cover offered. For complete details on risk factors, terms, conditions, coverages and exclusions, please read the sales brochure carefully before concluding a sale.  ICICI trade logo displayed above belongs to ICICI Bank and is used by ICICI Lombard GIC Ltd. under license and Lombard logo belongs to ICICI Lombard GIC Ltd. ICICI Lombard General Insurance Company Limited, ICICI Lombard House, 414, Veer Savarkar Marg, Prabhadevi, Mumbai 400025. IRDA Reg.No.115. Toll Free 1800 2666. Fax No 022 61961323. CIN (L67200MH2000PLC129408). customersupport@iciclombard.com.
www.icicilombard.com   Product Name: ICICI Lombard Complete Health Insurance, Misc 128, ICIHLIP21383V052021 Health Booster, Misc 140,

UIN: ICIHLIP21516V022021, Health Care Plus, MISC 113 UIN ICIHLGP213090V032021.ADV/10414
Published by: Nadeem Ahmad
First published: Nov 09, 2020 01:45 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading