ہوم » نیوز » معیشت

1 روپئے کا سکہ آپ کو بنا دےگا لکھ پتی، آج ہی کریں یہ کام، مل سکتے ہیں 25  لاکھ

کیا آپ بھی لکھ پتی بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں؟ اگر آپ 25 لاکھ روپئے کمانا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس اچھا موقع ہے۔ اس کیلئے آپ کے پاس صرف ایک روپئے کا سکہ ہونا چاہئے۔

  • Share this:
1 روپئے کا سکہ آپ کو بنا دےگا لکھ پتی، آج ہی کریں یہ کام، مل سکتے ہیں 25  لاکھ
اگر آپ 25 لاکھ روپئے کمانا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس اچھا موقع ہے۔


کیا آپ بھی لکھ پتی بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں؟ اگر آپ 25 لاکھ روپئے کمانا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس اچھا موقع ہے۔ اس کیلئے آپ کے پاس صرف ایک روپئے کا سکہ ہونا چاہئے۔



کیا آپ بھی لکھپتی بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں؟ اگر آپ 25 لاکھ روپئے کمانا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس اچھا موقع ہے۔ اس کیلئے آپ کے ہاس صرف ایک روپئے کا سکہ ہونا چاہئے۔ جی ہاں اگر آپ کے پاس 100 سال پرانا ایک روپئے کا سکہ ہے تو آپ 25 لاکھ روپئے جیت سکتے ہیں۔ آیئے آپ کو بتاتے ہیں کیسے آپ یہ رقم حاصل کر سکتے ہیں۔


ایسے کمائیں 25 لاکھ روپئے

آپ کے پاس اگر 1913 میں بنا ایک روپئے کا سکہ ہے تو سمجھ جایئے کہ آپ کی گھر بیٹھے۔ بیٹھے لاٹری لگ گئی ہے۔ آپ اس سکے کو بیچ کر پچیس لاکھ روپئے کما سکتے ہیں۔ دراصل دنیا میں بہت سے لوگوں کو پرانی (اینٹک) چیزوں کو اپنے پاس رکھنے کا کافی شوق ہوتا ہے اور ان پرانی اینٹک چیزوں کی نیلامی ہوتی ہے جس میں لوگ پرانی چیزوں کو اچھی قیمتوں پر خریدتے ہیں۔

وکٹیرین کٹیگیری میں شامل ہوا یہ سکہ
بتادیں کہ سال 1913 میں حکومت کی طرف سے جو ایک روپئے کا سکہ بنایا گیا تھا آپ اسے بیچ کر اچھی کمائی کر سکتے ہیں۔ اسے چاندی سے بنایا گیا تھا۔ فی الحال ابھی اس سکے کو وکٹیرین کٹیگری میں شامل کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس کی ڈیمانڈ بھی کافی بڑھ گئی ہے۔ اسے بیچنے پر پچیس لاکھ روپئے ملیں گے۔

ایسے ملیں گے 25 لاکھ
اس سکے کو بیچنے کیلئے آپ کو کہیں جانے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ آپ گھر بیٹھے ہی اسے بیچ سکتے ہیں۔ اس کیلئے آپ کو انڈیا مارٹ کی ویب سائٹ پر جانا ہوگا اور یہاں اپنا اکاؤنٹ بنانا ہوگا۔

اپلوڈ کریں سکے کی تصویر
اکاؤنٹ بنانے کے بعد بیچنے والے (seller) کے طور پر رجسٹریشن کریں۔ رجسٹریشن کے بعد اپنے پاس موجود سکے کی تصویر ویب سائٹ پر اپلوڈ کریں۔ اپلوڈ کے ساتھ۔ساتھ اسے سیل کیلئے ڈال دیجئے۔

نیلامی کرنے پر ہوتی ہے بہترین کمائی
ملک میں ہمیشہ ست ہی پرانی (اینٹک) چیزوں کا کریز رہا ہے۔ پرانے سکوں کی تلاش بھی لوگوں میں ہمیشہ رہتی ہے۔ اینٹک سامان کی نیلامی پر اچھا پیسہ کمایا جاسکتا ہے۔ ان چیزوں کی کمی کی وجہ سے لوگ انہیں اچھی قیمتوں میں خرید لیتے ہیں۔
Published by: sana Naeem
First published: Oct 13, 2020 10:07 PM IST