پاکستان کیلئے اچھی خبر! عام لوگوں کو ملے گی یہ بڑی راحت: یہاں جانیں
ایک طویل عرصے کے بعد پاکستان میں عمران خان حکومت کیلئے راحت کی خبر آئی ہے۔ آئی ایم ایف (IMF) نے اندازہ لگایا ہے کہ فسکل ایئر 2021 میں پاکستانی معیشت (Pakistan Economy) میں بتدریج سدھار دیکھنے کو مل سکتا ہے۔
- News18 Urdu
- Last Updated: Jul 12, 2020 11:37 AM IST

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان: فائل فوٹو۔
ایک طویل عرصے کے بعد پاکستان میں عمران خان حکومت کیلئے راحت کی خبر آئی ہے۔ آئی ایم ایف (IMF) نے اندازہ لگایا ہے کہ فسکل ایئر 2021 میں پاکستانی معیشت (Pakistan Economy) میں بتدریج سدھار دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ آئی ایم ایف نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں اس بارے میں ذکر کیا ہے۔ “Policy Actions Taken by Countries” نام کی اس رپورٹ میں آئی ایم ایف (IMF) نے کہا کہ مارچ کے بعد پاکستان حکومت کووڈ -19 بحران (COVID-19 crisis in Pak) کے مد نظر کئی ضروری قدم اٹھائے ہیں۔ ماہر معیشت کا ماننا ہے کہ اگر معیشت میں ری کوری آتی ہے تو اس سے عام لوگوں پر بھی سیدھا اثر ہوگا۔ کیونکہ روزگار کے مواقع بڑھیں گے۔ ایسے میں مہنگائی سے بھی عام آدمی کو راحت ملے گی۔
آئی ایم ایف (IMF) نے یہ بھی کہا کہ سال 2020 میں معاشی گروتھ 0.4 فیصدی تک گر سکتی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق اپریل کے وسط میں ہی پاکستان کی مرکزی حکومت ریاستوں کے ساتھ مل کر لاک ڈاؤن ڈیل کو لیکر الرٹ ہے۔ انہوں نے کم خطرے والے انڈسٹریز کا آپریٹر شروع کردیا ہے اور چھوٹے کھدرا دکان بھی اب کھلنے لگے ہیں۔
اس کے علاوہ گھریلو اور بین الاقوامی نقل و حرکت سے بھی پابندی کو ختم کردیا گیا ہے اور اندازہ لگایا جارہا ہے کہ 15 جولائی سے تعلیمی ادارے بھی کھلنا شروع پوجائیں گے۔ حالاکہ کچھ چنندہ لاک ڈاؤن ابھی بھی جاری ہیں۔ 24 مارچ کو عمران خان حکومت نے 1.2 لاکھ کروڑ روپئے کے راحت پیکج کا اعلان کیا تھا جسے اب نافذ بھی کیا جارہا ہے۔
کووڈ -19 بحران سے نمٹنے کیلئے اٹھایا یہ قدم