ہوم » نیوز » معیشت

آئی فون13 کی لانچنگ سے پہلے کافی سستا ہو گیا Apple iPhone 12! یہاں جانیں دھماکیدار آفر 

ایپل آئی فون Apple iPhone 12 سیریز کی قیمت کم ہونے کا انتظار کر رہے لوگوں کیلئے فلپ کارٹ Flipkart نے دھماکیدار سیل شروع کی ہے۔ آپ یہاں جانیں کتنا سستا مل رہا ہے یہ فون۔

  • Share this:
آئی فون13 کی لانچنگ سے پہلے کافی سستا ہو گیا Apple iPhone 12! یہاں جانیں دھماکیدار آفر 
ایپل آئی فون Apple iPhone 12 سیریز کی قیمت کم ہونے کا انتظار کر رہے لوگوں کیلئے فلپ کارٹ Flipkart نے دھماکیدار سیل شروع کی ہے۔ آپ یہاں جانیں کتنا سستا مل رہا ہے یہ فون۔

ایپل جلد ہی آئی فون APPLE IPHONE کے اگلے ماڈل کا اعلان کرنے والا ہے۔ قیاس آرائیاں ہیں کہ کمپنی آئی فون 13 APPLE IPHONE اور آئی فون 13 منی کو چھ رنگوں میں لانچ کرے گی۔ حالانکہ اسٹوریج کے لحاظ سے اس میں زیادہ تبدیلی نہیں آئے گی۔ فلپ کارٹ نے آئی فون 12 سیریز کی قیمت کم ہونے کے منتظر لوگوں کے لیے زبردست سیل شروع کی ہے۔ آئی فون منی 128 جی بی کو فلپ کارٹ پر 64،999 روپے میں خریدا جا سکتا ہے۔ اس کی عام قیمت 74،900 روپے ہے۔ اس فون iphone mini 12 price کا 64 جی بی ویریئرنٹ 59،999 روپے اور 256 جی بی 74،999 روپے میں دستیاب ہے۔


آپ یہاں جانیں کتنا سستا مل رہا ہے یہ فون۔

آئی فون 12 کے 6.1 انچ ویرینٹ کی قیمت 71،999 روپے اور 128 GB ویریئنٹ کی قیمت 66،999 روپے رہ گئی ہے۔ اس کا 256 جی بی وریئنٹ 81،999 روپے میں خریدا جا سکتا ہے۔


ایپل آئی فون Apple iPhone 12 میں 6.1 انچ ایچ ڈی HD سپر ریٹنا ایکس ڈی آر XDR ڈسپلے دیا گیا ہے۔ اس آئی فون میں لیٹسٹ A14 بایونک چپ سیٹ استعمال کیا گیا ہے۔ اس فون میں میگ سیف MagSafe چارجنگ کا سپورٹ ملتا ہے۔ کیمرے کے طور پر ایپل آئی فون 12 میں ڈبل ریئر کیمرہ سیٹ اپ دیا گیا ہے۔ اس کا پرائمری کیمرہ 12 میگا پکسل کا ہے جو کہ الٹرا وائیڈ اینگل کو سپورٹ کرتا ہے۔

غور طلب ہے کہ ایپل آئی فون Apple iPhone 12 سیریز کی قیمت کم ہونے کا انتظار کر رہے لوگوں کیلئے فلپ کارٹ Flipkart نے دھماکیدار سیل شروع کی ہے۔
Published by: Sana Naeem
First published: Sep 13, 2021 03:27 PM IST