ہوم » نیوز » معیشت

اچھی خبر ! مہنگے آئی فون کو اب صرف 14199 روپے میں لائیں گھر ، جانیں کس طرح کم قیمت پر خرید سکتے ہیں آپ

فلپ کارٹ پر چل رہی ایپل ڈیز سیل کا آج ( 8 دسمبر ) آخری دن ہے ۔ اس سیل میں ایپل پروڈکٹس آئی فون اور آئی پیڈ کو کافی کم قیمت میں خریدنے کا موقع دیا جارہا ہے ۔

  • Share this:
اچھی خبر ! مہنگے آئی فون کو اب صرف 14199 روپے میں لائیں گھر ، جانیں کس طرح کم قیمت پر خرید سکتے ہیں آپ
اچھی خبر ! مہنگے آئی فون کو اب صرف 14199 روپے میں لائیں گھر ، جانیں کس طرح کم قیمت پر خرید سکتے ہیں آپ

فلپ کارٹ پر چل رہی ایپل ڈیز سیل کا آج ( 8 دسمبر ) آخری دن ہے ۔ اس سیل میں ایپل پروڈکٹس آئی فون اور آئی پیڈ کو کافی کم قیمت میں خریدنے کا موقع دیا جارہا ہے ۔ آئیے جانتے ہیں کیسے ؟ ۔


آئی فون ایکس آر : اس کے 128 جی بی ویریئنٹ کو صارفین پانچ ہزار روپے کی رعایت کے ساتھ خرید سکتے ہیں ۔ اس فون کی اصل قیمت 49900 روپے ہے ، لیکن اگر آپ ایچ ڈی ایف سی ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی کرتے ہیں تو اس پر پانچ ہزار کی رعایت ملے گی ۔


iphone 2


آئی فون 8 : اس آئی فون کے 64 جی بی ویریئنٹ کو 5901 روپے کی رعایت پر خریدا جاسکتا ہے ۔ فون کی اصل قیمت 39900 روپے ہے ، مگر ایپل دیز سیل میں صرف 33999 روپے میں خریدا جاسکتا ہے ۔

آئی فون 7 کے 32 جی بی روز گولڈ ویریئنٹ کی خریداری پر 16 فیصد کی رعایت دی جارہی ہے ۔ اس فون کی قیمت 29900 روپے ، مگر سیل میں یہ 24999 روپے میں دستیاب ہے ۔ علاوہ ازیں فون کو صرف 14199 میں بھی خریدا جاسکتا ہے ، اس کیلئے آپ کو ایکسچینج آفر دیا جارہا ہے ۔ ایکسچینج آفر کے تحت فون پر 10800 روپے کا ڈسکاونٹ دیا جارہا ہے ۔

iphone 3

آئی فون 11 ( 256 جی بی تک ):  ایپل کے تازہ ترین 64900 روپے والے اس فون پر 6000 روپے کی چھوٹ دی جارہی ہے ۔ دی گئی معلومات کے مطابق ڈسکاونٹ پانے کیلئے صارفین کو ایچ ڈی ایف سی ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی کرنی ہوگی ۔

آئی فون 11 پرو ( 512 جی بی تک ) : اس فون کی خریداری پر بھی صارفین کو ایچ ڈی ایف سی کارڈ کے ذریعہ رعایت دی جارہی ہے ۔ فون کی اصل قیمت 99900 روپے ہے ، مگر ایچ ڈی ایف ایس کارڈ کے ذریعہ ادائیگی پر اس پر 7000 روپے کا ڈسکاونٹ حاصل کیا جاسکتا ہے ۔
First published: Dec 08, 2019 08:45 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading