ہوم » نیوز » معیشت

جیو کا شاندار پلان: صرف ایک بار ریچارج کرکے پورے سال پائیں مفت، ملیں گے یہ بڑے فائدے

کمپنی پریپیڈ یوزرس کیلئے کئی خاص پلان آفر کرتی ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ کمپنی کی پلان کی لسٹ میں بجٹ قیمت میں بھی مفت کالنگ جیسے فائدے دئے جاتے ہیں۔

  • Share this:
جیو کا شاندار پلان: صرف ایک بار ریچارج کرکے پورے سال پائیں مفت، ملیں گے یہ بڑے فائدے
کمپنی پریپیڈ یوزرس کیلئے کئی خاص پلان آفر کرتی ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ کمپنی کی پلان کی لسٹ میں بجٹ قیمت میں بھی مفت کالنگ جیسے فائدے دئے جاتے ہیں۔

344853 کورونا وائرس  (Coronavirus) کے دور میں کئی لوگوں کا کام بھی ورک فرام ہوم (work from home)   کے ذریعے چل رہا ہے۔ ایسے میں اگر آپ کی نیٹ کی کھپت  زیادہ ہے تو آپ کیلئے ریلائنس جیو (Reliance Jio) کئی بہتر پلان لانچ پیش کرتا ہے۔ کمپنی پریپیڈ یوزرس کیلئے کئی خاص پلان آفر کرتی ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ کمپنی کی پلان کی لسٹ میں بجٹ قیمت میں بھی مفت کالنگ جیسے فائدے دئے جاتے ہیں۔ اتنا ہی نہیں کئی پلان لمبی مدت زیادہ ڈاٹا اور دوسرے فوائد کے ساتھ ملتے ہیں۔ آج ہم ریلائنس جیو کے ایسے پلان کی بات کر رہے ہیں جسے ایک بار ریچارج کرکے تقریبا پورے سال کیلئے چھٹی پائی جاسکتی ہے۔


جی ہاں کمپنی 336 دن کی مدت پلان بھی آفر کرتی ہے جس میں کسٹمرس کو ڈھیروں ڈیٹا کا فائدہ دیا جاتا ہے۔ جیو کے 1,299 روپئے والے ریچارج پلان کی مدت 336 دن تک ہے۔ اگر آپ کو یہ ریچارج کرانا ہے تو آپ کو یہ پلان جیو کی ویب سائٹ پر یہ Other کٹیگیری میں مل جائے گا۔ اس پریپیڈ پلان کسٹمر کو کل 24 GB  ڈیٹا آفر کیا جاتا ہے۔


کمپنی کے ذریعے آفر کئے جانے والے ہائی اسپیڈ 24 GB  ڈیٹا کے ختم ہونے کے بعد اس کی اسپیڈ گھٹ کر 64Kbps ہو جاتی ہے۔


Jio के 1299 रुपये वाले प्लान में कई फायदे. (Photo: Jio.com)

جیو کے 1,29وپئے والے ریچارج پلان کے ہیں کئی فائدے۔پلان میں  Jio Apps کا Complementory Subscription  بھی۔

اتنی ہی نہیں اس میں یوزرس کو جیو ایپس کا ایسز مفت میں ملتا ہے۔ کالنگ کیلئے اس پلان میں جیو ٹو جیو اور باقی سبھی باقی نیٹ ورک کیلئے مفت کالنگ کا فائدہ دیا جا رہا ہیں۔

پلان میں Jio Apps کا Complementory Subscription بھی۔۔

اس کے ساتھ ہی اس پلان میں  3600 SMS مفت ملتے ہیں۔ اس ریاچارج پلان میں کسٹمرس کو ان لمیٹیڈ وائس کال کی سہولیت دی جاتی ہے یعنی کہ کسٹمرس اس پلان کے بار ریچارج کرکے تقریبا ایک سال تک مفت کالنگ اور ڈیتا کا استعمال کر سکتے ہیں۔

(ڈسکلیمر:- نیوز 18 اردو ریلائنس انڈسٹریز کمپنی نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ کا ایک حصہ ہے۔ نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ ریلائنس انڈسٹریز کی ملکیت ہے۔)
Published by: Sana Naeem
First published: Mar 07, 2021 04:56 PM IST