ہوم » نیوز » معیشت

جیو کا سب سے سستا ریچارج پلان اب پائیں صرف 150 سے بھی کم روپئے  میں، مفت کالنگ، 24GB  ڈیٹا اور کئی فائدے

جیو کالنگ پلان (Jio Calling Plan) ہو یا انٹرنیٹ (Jio internet data Plan) ریلائنس جیو (Reliance Jio) اپنے صارفین کیلئے کئی بہترین پلان آفر کرتا ہے۔ کمپنی کے کئی ایسے سستے پلان ہیں جو یوزرس کو کم قیمت میں زیادہ فائدے دیتے ہیں۔

  • Share this:
جیو کا سب سے سستا ریچارج پلان اب پائیں صرف 150 سے بھی کم روپئے  میں، مفت کالنگ، 24GB  ڈیٹا اور کئی فائدے
جیو کا سب سے سستا ریچارج پلان

جیو کالنگ پلان (Jio Calling Plan)  ہو یا انٹرنیٹ (Jio internet data Plan)  ریلائنس جیو (Reliance Jio)  اپنے صارفین کیلئے کئی بہترین پلان آفر کرتا ہے۔ کمپنی کے کئی ایسے سستے پلان ہیں جو یوزرس کو کم قیمت میں زیادہ فائدے دیتے ہیں۔ کسٹمرس کے آسانی کیلئے ریلائنس جیو (Reliance Jio)  کم قیمت کے ریچارج پلان میں مفت کالنگ جیسی سہولیت دیتی ہے۔ جانیں 149  روپئے والے پلان کی ڈٹیلس۔ اتنا ہی نہیں جیو اپنے ریچارج پلان کے ساتھ جیو ایپس کا ایکسس بھی مفت میں دیتی ہے جس میں جیو سنیما،  (JioCinema)  جیو ساون  (JioSaavn)  جیسی اہپس ہیں۔


اگر آپ بھی جیو کا کوئی ایسا پلان تلاش کر رہے ہیں جو آپ کے بجٹ میں بھی ہو اور زیادہ فائدے کے ساتھ آتے ہوں تو جیو کا 150  روپئے سے بھی کم کا پلان آفر میں ہے۔ جس میں کئی فائدے موجود ہیں۔ ہم بات کر رہے ہیں جیو کے 149  روپئے والے پلان کے بارے میں۔ آیئے جانتے ہیں اس کی پوری ڈٹیل۔




149  روپئے والے پلان کے فائدے۔

جیو کے سستے پلان میں سے ایک اس 149  پلان میں یوزرس کو 24  دن کی مدت ملتی ہے۔ صارفین 149  روپئے کا ریچارج کرا کر ہر دن 1GB  کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یعنی کہ اس میں صارفین کو 24   دنوں کیلئے 24GB  استعمال کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ اس کے علاوہ 149  روپئے کے پلان کے باقی فائدے کی بات کریں تو اس میں کسٹمرس کو ہر دن 100 SMS بھی کئے جا رہے ہیں۔ 

پلا  میں Jio Apps کا Complementory Subscription بھی۔۔۔

اتنا ہی نہیں اس میں یوزرس کو جیو ایپس Jio Apps کا ایکسس مفت میں ملتا ہے۔ کالنگ کیلئے اس پلان میں جیو ٹو جیو اور باقی سبھی باقی نیٹ ورک کیلئے مفت کالنگ جا فائدہ دیا جا رہا ہے۔ 

(ڈسکلیمر: نیوز 18 اردو ڈاٹ کام ریلائنس انڈسٹریز کی کمپنی نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ کا حصہ ہے۔ نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ ریلائنس انڈسٹریز کی ملکیت ہے۔)



 
Published by: Sana Naeem
First published: Jan 03, 2021 05:55 PM IST