உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ریلائنس جیو نے پیش کئے نئے پری پیڈ پلانس ، ملے گا ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار کا فل کنٹینٹ

    ریلائنس جیو نے پیش کئے نئے پری پیڈ پلانس ، ملے گا ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار کا فل کنٹینٹ

    ریلائنس جیو نے پیش کئے نئے پری پیڈ پلانس ، ملے گا ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار کا فل کنٹینٹ

    ان لمیٹڈ وائس، ڈیٹا، جیو ایپس اور ایس ایم ایس کے ساتھ ساتھ جیو کے نئے نئے پری پیڈ پلانس میں ڈزنی+ ہاٹ اسٹار کا 1 سال کا سبسکریپشن ملے گا ۔

    • Share this:
      نئی دہلی : تہواروں کے موسم کی شروعات میں ہی ریلائنس جیو اپنے گراہکوں کیلئے خوشخبری لے کر آیا ہے ۔ یکم ستمبر سے ریلائنس جیو نے نئے پری پیڈ پلانس کے لانچ کا اعلان کیا ہے ۔ 499 روپے ماہانہ سے شروع اِن پری پیڈ پلانس کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں ڈزنی ہاٹ اسٹار کا فُل کنٹینٹ بغیر کسی رکاوٹ کے ملے گا ۔

      ڈزنی+ ہاٹ اسٹار نے ہندوستان میں پیش اپنی کنٹینٹ رینج میں بڑی تبدیلی کی ہے ۔ ڈزنی+ ہاٹ اسٹار کے اس نئے بہترین کنٹینٹ کو جیو یوزرس تک پہنچانے کیلئے نئے پلانس پیش کئے گئے ہیں ۔ ان لمیٹڈ وائس، ڈیٹا، جیو ایپس اور ایس ایم ایس کے ساتھ ساتھ جیو کے نئے نئے پری پیڈ پلانس میں ڈزنی+ ہاٹ اسٹار کا 1 سال کا سبسکریپشن ملے گا ۔

      ریلائنس جیو کے موجودہ پری پیڈ پلانس کے ساتھ یوزرس کو ڈزنی+ ہاٹ اسٹار کا وی آئی پی سبسکرپشن ملتا تھا ۔ جس میں شائقین کو لائیو اسپورٹس، ہاٹ اسٹار اسپیشل، بلاک بسٹر فلمیں اور ٹی وی شوز وغیرہ ملتے تھے ۔ 3 ہندوستانی زبانوں میں ڈب کئے گئے مواد بھی دستیاب تھے ۔

       ان لمیٹڈ وائس، ڈیٹا، جیو ایپس اور ایس ایم ایس کے ساتھ ساتھ جیو کے نئے نئے پری پیڈ پلانس میں ڈزنی+ ہاٹ اسٹار کا 1 سال کا سبسکریپشن ملے گا ۔
      ان لمیٹڈ وائس، ڈیٹا، جیو ایپس اور ایس ایم ایس کے ساتھ ساتھ جیو کے نئے نئے پری پیڈ پلانس میں ڈزنی+ ہاٹ اسٹار کا 1 سال کا سبسکریپشن ملے گا ۔


      نئے 499 روپے والے پری پیڈ پلان میں 3 جی بی ڈیٹا روزانہ ملے گا اور اس کی ویلڈٹی 1 ماہ ہے ۔ 2 مہینے کی ویلڈٹی والے پلان میں 2 جی بی ڈیٹا روزانہ ملے گا ۔ اس پلان کی قیمت 666 روپے رکھی گئی ہے ۔ تیسرا پلان 888 روپے میں ملے گا ۔ 2 جی بی روزانہ ڈیٹا والے اس پلان کی ویلڈیٹی تین ماہ ہے ۔ یوزرس چاہے تو 2599 روپے میں سالانہ پلان بھی خرید سکتے ہیں ۔ اس پلان میں بھی 2 جی بی ٹی ڈیٹا ہر روز ملے گا ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: