ہوم » نیوز » معیشت

آج 10 جنوری کو 12 بجے ہوگی جیو فون 2 کی سیل، ایسے کر سکتے ہیں خریداری

اگر ابھی تک ریلائنس جیو فون2 نہیں خرید پائے ہیں تو آپ کو اس کیلئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ جیو 10 جنوری یعنی آج دوپہر 12 بجے اس فون کی سیل شروع کرنے جارہا ہے۔ ایسے خرید سکتے ہیں۔

  • Share this:

اگر ابھی تک آپ ریلائنس جیو فون2 نہیں خرید پائے ہیں تو آپ کو اس کیلئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ جیو 10 جنوری یعنی آج دوپہر 12 بجے اس فون کی سیل شروع کرنے جا رہا ہے جسے کمپنی کی ویب سائٹ سے خرید سکیں گے۔ بتا دیں کہ کمپنی نے اپنے اس فون کو گزشتہ سال لانچ کیا تھا۔ یہ فون جیو فون کا سکسیزر ہے جسے سال 2017 میں لانچ کیا گیا تھا۔

جیو صارفین کے لئے دھماکیدار آفر: ان پلان میں ملتا ہے ان لمیٹیڈ انٹرنیٹ اور کال ، ایسے اٹھائیں اس آفر کا فائدہ

ڈسکلیمر : نیوز 18 اردو ، ریلائنس انڈسٹریز کی کمپنی نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ کا حصہ ہے۔ نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ کی ملکیت ریلائنس انڈسٹریز کے پاس ہی ہے۔

First published: Jan 10, 2019 09:44 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading