ایل آئی سی کی خاص پالیسی: صرف 15 روپئے خرچ کر کے پائیں لاکھ روپئے سے زیادہ کا فائدہ

اس پالیسی کی خاص باتیں یہ ہیں: اس بیمہ کو لینے کی کم ازکم عمر صفر سال ہے۔ بیمہ لینے کی زیادہ سے زیادہ عمر 12 سال ہے۔

Jul 20, 2019 11:31 AM IST | Updated on: Jul 20, 2019 11:33 AM IST
ایل آئی سی کی خاص پالیسی: صرف 15 روپئے خرچ کر کے پائیں لاکھ روپئے سے زیادہ کا فائدہ

صرف 15 روپئے خرچ کر کے پائیں لاکھ روپئے سے زیادہ کا فائدہ

ہر کسی کا خواب ہوتا ہے کہ ان کے بچوں کا مستقبل اچھا ہو۔ لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا( ایل آئی سی) کی بھی ایسی ہی ایک اسکیم ہے جو بچوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کی گئی ہے۔ ہم بات کر رہے ہیں ایل آئی سی کی ’ نیو چلڈرنس منی بیک پلان‘ کی۔ ایل آئی سی نے چلڈرن ڈے کے موقع پر اس پالیسی کا آغاز کیا تھا۔

اس پالیسی کی خاص باتیں یہ ہیں: اس بیمہ کو لینے کی کم ازکم عمر صفر سال ہے۔ بیمہ لینے کی زیادہ سے زیادہ عمر 12 سال ہے۔ کم از کم بیمہ کی رقم 1,00,00 روپئے ہے۔ زیادہ سے زیادہ بیمہ کی رقم کی کوئی حد نہیں ہے۔ پریمیم ویور بینیفٹ رائڈر - آپشن دستیاب ہے۔

Loading...

منی بیک انسٹالمنٹ - پالیسی ہولڈر کو 18، 20 اور 22 سال کی عمر پوری ہونے پر سم ایشیورڈ کی 20 فیصد رقم ملے گی۔

میچورٹی فوائد: پالیسی میچوریٹی کے وقت ( بیمہ ہولڈر کی پالیسی مدت کے دوران موت نہیں ہونے پر) پالیسی ہولڈر کو بیمہ رقم کا بچا ہوا 40 فیصدی بونس کے ساتھ ملے گا۔

 

Loading...