ہوم » نیوز » معیشت

خوشخبری! بھائی دوج کے دن پٹرول۔ڈیزل کی قیمتوں میں بھاری کمی، جانیں آج کی قیمتیں

راجدھانی دہلی میں پٹرول کی قیمت 6 سے 7 پیسے فی لیٹر کم ہوئی ہے۔ وہیں ڈیزل کی قیمت میں 10 سے 11 پیسے فی لیٹر کی کمی آئی ہے۔

  • Share this:
خوشخبری! بھائی دوج کے دن پٹرول۔ڈیزل کی قیمتوں میں بھاری کمی، جانیں آج کی قیمتیں
علامتی تصویر

نئی دہلی: بھائی دوج کے دن عام لوگوں کو بڑی راحت ملی ہے۔ منگل کو پٹرول۔ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ راجدھانی دہلی میں پٹرول کی قیمت 6 سے 7 پیسے فی لیٹر کم ہوئی ہے۔ وہیں ڈیزل کی قیمت میں 10 سے 11 پیسے فی لیٹر کی کمی آئی ہے۔ اس کمی کے بعد منگل کو دہلی میں ایک لیٹر پٹرول 72.92  روپئے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے جبکہ ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت 65.85  روپئے ہے۔



First published: Oct 29, 2019 10:07 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading