ہوم » نیوز » معیشت

دو دن کے بعد آج پھر مہنگا ہوا پٹرول۔ ڈیزل، ایک کلک میں جانیں آج کی قیمت

پٹرول- ڈیزل کی قیمتوں میں آج مسلسل دوسرے دن اضافہ درج کیا گیا ہے

  • Share this:
دو دن کے بعد آج پھر مہنگا ہوا پٹرول۔ ڈیزل، ایک کلک میں جانیں آج کی قیمت
فائل فوٹو

پٹرول- ڈیزل کی قیمتوں میں آج مسلسل دوسرے دن اضافہ درج کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ روز پٹرول کی قیمت میں معمولی گراوٹ کے بعد آج پھر سےاضافہ ہوگیا۔ راجدھانی دہلی میں پٹرول کی قیمت جمعرات کو 6 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔


دہلی میں پٹرول کی  قیمت آج  70.39  روپے فی لیٹر ہو گئی ہے ۔ جبکہ بدھ کے روز اس کی قیمت 70.33 تھی۔ وہیں ڈیزل کی بات کریں تو آج کی قیمت 65.67  رویپے فی لیٹر ہے۔ جبکہ بدھ کے روز 65.62  روپیے فی لیٹر تھی۔


آج کی نئی شرحیں


دہلی

پٹرول: 70.39روپے فی لیٹر

ڈیزل: 65.67روپے فی لیٹر

ممبئی

پٹرول: 76.03 فی لیٹر

ڈیزل: 68.76 روپئے فی لیٹ

 
First published: Feb 14, 2019 12:24 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading