ہوم » نیوز » معیشت

پٹرول۔ڈیزل پھر ہوامہنگا، جانیں کیا ہیں قیمتیں

پٹرول ڈیزل کی قیمت ایک دن مستحکم رہنے کے بعد جمعرات کو ایک مرتبہ پھر بڑھ گئی ملک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن سے حاصل اعدادوشمار کے مطابق قومی راجدھانی نئی دہلی میں پٹرول آج سات پیسے مہنگا ہوکر 75.81 روپیے فی لیٹر پر پہنچ گیا جو 22 نومبر 2018 کے بعد کی اعلیٰ شرح ہے ممبئی میں پٹرول سات پیسے اور ڈیزل 15 پیسے مہنگا ہوا۔

  • Share this:

پٹرول ڈیزل کی قیمت ایک دن مستحکم رہنے کے بعد جمعرات کو ایک مرتبہ پھر بڑھ گئی ملک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن سے حاصل اعدادوشمار کے مطابق قومی راجدھانی نئی دہلی میں پٹرول آج سات پیسے مہنگا ہوکر 75.81 روپیے فی لیٹر پر پہنچ گیا جو 22 نومبر 2018 کے بعد کی اعلیٰ شرح ہے ممبئی میں پٹرول سات پیسے اور ڈیزل 15 پیسے مہنگا ہوا۔ آج وہاں ایک لیٹر پٹرول 81.40 روپیے اور ایک لیٹر ڈیزل 72.29 روپیے پر فروخت ہوئے۔

کولکاتا میں پٹرول کی قیمت چھ پیسے اور چنئی میں آٹھ پیسے بڑھ کر علیٰ الترتیب 78.39 روپیے اور 78.77 روپیے فی لیٹر تھی ۔ ڈیزل کولکاتا اور چنئی میں 16۔16 پیسے مہنگا ہوکر علیٰ الترتیب 71.31 روپیے اور 72.85 روپیے فی لیٹر ہو گیا۔

قابل ذکر ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کے دام ہر دن کم اور زیادہ ہوتے رہتے ہیں ۔ ڈیزل اور پٹرول کا نیا دام صبح 6 بجے سے نافذ ہوتا ہے ۔ ان کی قیمت میں یکسائز ڈیوٹی ، ڈیلر کمیشن سب کچھ جوڑنے کے بعد اس کی قیمت تقریبا دوگنی ہوجاتی ہے ۔

First published: Jan 09, 2020 05:06 PM IST