ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

دھماکیدار آفر: Paytm سے بک کرنے پر گیس سلینڈر مل سکتا ہے مفت، ایسے اٹھائیں اس آفر کا فائدہ

اگر آپ Paytm کے اس آفر کا استعمال کرتے ہیں تو کم سے کم ایک گیس سلینڈر کے پیسے بچا سکتے ہیں۔ یعنی آپ کو مفت میں ایل پی جی گیس سلینڈر مل سکتا ہے۔

  • Share this:
دھماکیدار آفر: Paytm سے بک کرنے پر گیس سلینڈر مل سکتا ہے مفت، ایسے اٹھائیں اس آفر کا فائدہ
پے ٹی ایم Paytm سے 700 روپئے تک کے کیش بیک کیلئے ان اسٹیپس کو فالو کریں

ایل پی جی سلینڈر بکنگ (LPG Cylinder Booking) کیلئے بڑی تعداد میں لوگ پے ٹی ایم (Paytm) کا سہارا لے رہے ہیں۔ پے ٹی ایم اب ایل پی جی سلینڈر بکنگ کیلئے ملک کا سب سے بڑا پلیٹ فارم بن گیا ہے۔ Paytm اپنے کسٹمرس کیلئے آئے دن کئی آفر لیکر آتا رہتا ہے۔ Paytm نے رسوئی گیس کے صارفین کیلئے ایک مرتبہ پھر شاندار آفر پیش کیا ہے۔ اگر آپ Paytm کے اس آفر کا استعمال کرتے ہیں تو کم سے کم ایک گیس سلینڈر کے پیسے بچا سکتے ہیں۔ یعنی آپ کو مفت میں ایل پی جی گیس سلینڈر مل سکتا ہے۔

ایسے اٹھائیں آفر کا فائدہ: اس آفر کا فائدہ صرف ان لوگوں کو دیا جائے جو لوگ پہلی مرتبہ Paytm سے گیس سلینڈر کی بکنگ کر رہے ہیں۔ آفر کا فائدہ اٹھانے کیلئے سب سے پہلے آپ کو اپنے موبائل میں Paytm ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔ اگر آپ Paytm سے اپنے ایل پی جی سلینڈر کو بک (LPG Cylinder Booking) کرتے ہیں تو آپ کو بھاری کیش بیل مل سکتا ہے۔ آپ کو اپنا گیس سلینڈر Paytm سے بک کرنا ہوگا۔ اس کے بعد آپ کو 700 روپئے تک کا کیش بیک مل سکتا ہے۔ یہ فائدہ پہلی بار 700 سے گیس سلینڈر بکنگ پر ہی مل رہا ہے۔

پے ٹی ایم Paytm سے 700 روپئے تک کے کیش بیک کیلئے ان اسٹیپس کو فالو کریں۔۔۔

اگر آپ کے فون میں Paytm App نہیں ہے تو سب سے پہلے اسے ڈاؤنلوڈ کریں۔

اب فون پر Paytm App کھولیں۔

اس کے بعد 'recharge and pay bills' پر جائیں۔
اب 'book a cylinder' آپشن کھولیں۔
بھارت گیس، ایچ پی گیس یا انڈین میں سے اپنا گیس پرووائیڈر منتخب کریں۔
رجسٹرڈ موبائل نمبر یا اپنے LPG ID درج کریں۔
اس کے بعد آپ کو پیمنٹ آپشن نظر آئے گا۔
اب پیمنٹ کرنے سے پہلے آفر پر 'FIRSTLPG' پرومو کوڈ ڈالیں۔

Paytm کا یہ آفر تبھی کا کرے گا جب آپ کی بکنگ اماؤنٹ 500 روپئے یا اس سے اوپر ہوگی۔ یہ آفر صرف 31 جنوری تک کیلئے نافذ کیا گیا ہے۔ جب آپ پیمنٹ کریں گے تب آپ کو ایک اسریچ کوپن ملے گا۔ یہ کوپن بکنگ کے 24 گھنٹے کے اندر آپ کو مل جائے گا۔ اس کوپن کو آپ کو سات دنوں کے اندر کھولنا۔ اس کے بعد آپ کے اکاؤنٹ مین کیش بیک ہو جائے گا۔
آفر کی مدت 31 جنوری 2021 تک ہے۔
پانچ سو روپئے تک کا یہ کیش بیک پے ٹی ایم کے ذریعے پہلی بار ایل پی جی گیس سلینڈر بک کروانے والے کسٹمرس ہی پا سکتے ہیں۔ کسٹمرس Paytm LPG Cylinder Booking Cashback Offer کا فائدہ 31 جنوری 2021 تک ہی لے سکتے ہیں۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jan 22, 2021 02:38 PM IST