ہوم » نیوز » معیشت

خوشخبری! LPG Cylinder  پر مل رہی ہے 900 روپئے کی چھوٹ، یہاں اور ایسے اٹھائیں آفر کا فائدہ

کمپنی کے مطابق اگر آپ پہلی بار ایل پی جی سلنڈر LPG Gas cylinder بک کررہے ہیں تو آپ 3 سلینڈر بکنے پر 900 روپے کی واپسی حاصل کرسکتے ہیں۔

  • Share this:
خوشخبری! LPG Cylinder  پر مل رہی ہے 900 روپئے کی چھوٹ، یہاں اور ایسے اٹھائیں آفر کا فائدہ
کمپنی کے مطابق اگر آپ پہلی بار ایل پی جی سلنڈر LPG Gas cylinder بک کررہے ہیں تو آپ 3 سلینڈر بکنے پر 900 روپے کی واپسی حاصل کرسکتے ہیں۔

نئی دہلی: اس ماہ یکم جولائی سے ایل پی جی گیس سلنیڈر LPG Gas cylinder مہنگا ہو گیا۔ دہلی میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 834.50 روپے ہوگئی ہے۔ اس بیچ آپ کے پاس ایک بہت اچھا موقع ہے جہاں آپ کو سستے میں ایل پی جی گیس سلینڈر ملے جائے گا۔ یہ پیش کش پے ٹی ایم Paytm کی ہے جہاں سے آپ کو بکنگ پر 900 روپے کا کیش بیک (Cashback) مل سکتا ہے۔ اس کے علاوہ پے ٹی ایم ایک فیچر بھی لایا ہے جس کے ذریعے کئی گھنٹے کی بکنگ کے بعد بھی یوزر دوسرے پلیٹ فارم سے ادائیگی کرسکتے ہیں۔


کیسے حاصل کریں 900 روپے؟

کمپنی کے مطابق اگر آپ پہلی بار ایل پی جی سلنڈر LPG Gas cylinder بک کررہے ہیں تو آپ 3 سلینڈر بکنے پر 900 روپے کی واپسی حاصل کرسکتے ہیں۔ پہلی بار کو پے ٹی یوزر کو ایم فرسٹ پوائنٹس Paytm First Points بھی ملیں گے۔ ان پوائٹس کا استعمال والیٹ بیلنس Wallet balance کو Redeem کرنے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ بکنگ کے 24 گھنٹوں کے اندر آپ کو کیش بیک سکریچ کارڈ مل جائے گا۔ اس اسکریچ کارڈ کو 7 دن کے اندر استعمال کرنا ہوگا ، اگر آپ اس وقت اسکریچ کارڈ نہیں کھول پاتے ہیں تو آپ اسے کیش بیک اور آفرس سیکشن Cashback and Offers Sectio میں جاکر کھول سکتے ہیں۔


یہاں جانیں کیسے کریں بکنگ۔۔
اگر پے ٹی ایمPaytm ایپ نہیں ہے تو سب سے پہلے اسے Plays tore سے ڈاؤن لوڈ کریں اور اکاؤنٹ Account بنائیں۔
<< پے ٹی ایم Paytm میں Show more پر کلک Click کریں۔
<< ریچارجRecharge اور پے بل Pay Bill پر کلک Click کریں۔
<< سلنڈر بک Book a cylinder پر کلک کریں۔
<< اپنا گیس فراہم کنندہ کو منتخب کریں ، جس میں بھارت گیس ، ایچ پی سی ایل ، HPCL, Indene انڈین دیا ہوگا۔
<< اب اپنا موبائل نمبر یا ایل پی جی شناخت داخل کریں۔
<< اس کے بعد آپ کو ادائیگی کرنی ہوگی۔
<< اس کے بعد سکریچ کارڈ آئے گا۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jul 02, 2021 09:18 AM IST