بڑا آفر! گرمی کی چھٹیوں میں صرف 899 روپئے میں ہوائی سفر، ایسے کریں سستا ٹکٹ بک

اگر آپ گرمی کی چھٹیوں میں کہیں گھومنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں تو آپ گو ائیر سے ائیر ٹکٹ بک کروا سکتے ہیں۔

May 28, 2019 12:40 PM IST | Updated on: May 28, 2019 12:56 PM IST
بڑا آفر! گرمی کی چھٹیوں میں صرف 899 روپئے میں ہوائی سفر، ایسے کریں سستا ٹکٹ بک

بڑا آفر! گرمی کی چھٹیوں میں صرف 899 روپئے میں کریں ہوائی سفر، ایسے کریں سستا ٹکٹ بک

اگر آپ گرمی کی چھٹیوں میں کہیں گھومنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں تو آپ گو ائیر سے ائیر ٹکٹ بک کروا سکتے ہیں۔ گو ائیر کی میگا ملین سیل کل یعنی پیر کے روز سے شروع ہو گئی ہے اور یہ 29 مئی تک جاری رہے گی۔ اس سیل کے تحت آپ صرف 899 روپئے میں ائیر ٹکٹ بک کرا سکتے ہیں۔ اس کے تحت کمپنی کم کرائے پر 10 لاکھ سیٹیں فروخت کرے گی۔ اس ٹکٹ پر 15 جون سے 31 دسمبر کے درمیان سفر کیا جا سکتا ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ اس کے ٹکٹ سے متعلق سبھی معلومات کمپنی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ گو ائیر کی سائٹ پر جا کر ٹکٹ بک کیا جا سکتا ہے۔

Loading...

جون کی 15 تاریخ سے 31 دسمبر تک کی سفر کی مدت پر یہ کفایتی کرایہ نافذ  ہے۔ اس سیل کا اعلان ایک ایسے وقت میں کیا جا رہا ہے جب ہر کوئی بڑھتے کرایہ کو لے کر اپنی فکرمندی ظاہر کر رہا ہے۔

go-air3

سیل آفر میں گاہکوں کو جون سے دسمبر کے درمیان سفر کی تاریخ اور وقت منتخب کرنے کی چھوٹ ہو گی۔

Loading...