உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    30 ماہ کے اندر منی کنٹرول پرو کی چھلانگ، جڑے 4 لاکھ سے بھی زیادہ ایکٹیو سبسکرائبرس

    30 ماہ کے اندر منی کنٹرول پرو کی چھلانگ، جڑے 4 لاکھ سے بھی زیادہ ایکٹیو سبسکرائبرس

    30 ماہ کے اندر منی کنٹرول پرو کی چھلانگ، جڑے 4 لاکھ سے بھی زیادہ ایکٹیو سبسکرائبرس

    نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انوسٹمنٹ لمیٹیڈ کے سبسکرپشن بیسڈ پلیٹ فارم منی کنٹرول پرو (Moneycontrol Pro) نے 4 لاکھ سبسکرائبرس کے اعدادوشمار کو پار کرلیا ہے۔

    • Share this:
      نئی دہلی: نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انوسٹمنٹ لمیٹیڈ کے سبسکرپشن بیسڈ پلیٹ فارم منی کنٹرول پرو (Moneycontrol Pro) نے 4 لاکھ سبسکرائبرس کے اعدادوشمار کو پار کرلیا ہے۔ قارئین اور صارفین کی حمایت اور حوصلہ افزائی کے سبب لانچ کے تقریباً 30 ماہ میں ہم یہ حصولیابی حاصل کرپائے۔ آپ کا تہہ دل سے شکریہ۔

      اپریل 2019 میں لانچ کے بعد سے منی کنٹرول پرو صارفین کے مفاد کو دھیان میں رکھتے ہوئے اپنی سروس کی پیشکش کرتا ہے۔ کنٹنٹ اسے دوسروں سے الگ بناتی ہے۔ ہم نے ایکشنیبل سالیوشن، ایکسکلوزیو ٹرینڈنگ ریکمنڈیشن، انڈیپنڈینٹ ایکوٹی انالیسس اور شارپ اوپینین فراہم کرکے صارفین کو ان کی ویلتھ کریئیشین کے سفر میں مدد کرنے کی کوشش کی ہے۔

      منی کنٹرول پرو نے ٹرانسفارمیٹیو کولیبریشن میں بھی داخلہ حاصل کیا ہے۔ فائنینشیل ٹائمس کے ساتھ ادارتی مواد کا اشتراک بہترین مثال ہے۔ اس کے علاوہ پرو ماسٹرس ورچوئل نامی ماہانہ ویبنار منعقد ہوتا ہے۔ یہ آن لائن سمٹ صارفین کو اہم حادثات پر ایک بڑا نقطہ نظر حاصل کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ ان سیمیناروں میں اوسط موجودگی 25 ہزار ہے۔

      پرو صارفین کو ویسی جانکاری دیتا ہے جو دوسرے جگہ دستیاب نہیں ہے۔ مثال کے لئے، بروکریج تجزیہ کاروں کے زیر احاطہ کمپنیوں پر خصوصی تحقیق۔ یہ انڈسٹری میں سب سے قابل اعتماد ناموں کے ذریعہ پیش کیا جاتا ہے۔

      حال کے مہینوں میں ہم نے کئی ایکسکلوزیو فیچرس لانچ کئے ہیں جیسے۔

      1- سرمایہ کاری سے پہلے جانیں <https://www.moneycontrol.com/india/stockpricequote/telecommunications-service/vodafoneidealimited/IC8> دانشمندی سے سرمایہ کاری کے لیے اسٹاک کا جامع تجزیہ۔

      2- بگ شارک پروٹ فولیو <https://www.moneycontrol.com/india-investors-portfolio/> سرمایہ کی دنیا کے بڑے شارک سے ملیں اور جانیں کہ وہ کہاں اور کیسے سرمایہ کاری کرتے ہیں۔

      3- اکنامک کلینڈر- <https://www.moneycontrol.com/economic-calendar> دنیا بھر میں اہم اقتصادی حادثات اور بازاروں پر ان کے اثر کو ٹریک کریں۔

      4- نیا اور امپروڈ ریسرچ پیج <https://www.moneycontrol.com/equity-research/> ہماری ریسرچ ٹیم 24 حلقوں میں 214 کمپنیوں کو کور کرتی ہے۔

      5- اب آپ ڈیسک ٹاپ پر پرو کے تجربے کا لطف لے سکتے ہیں۔

      6- ہرڈ ایمونٹی اور اقتصادی سدھار پر ایکسکلوزیو ٹریکرس۔

      7- آپشن اومیگا، کوانٹس لیگ اور ٹریڈرس کارنویل جیسے مختلف آن لائن ٹرینڈنگ انعقاد پرچھوٹ

      8- پرو صارفین کے لئے برانڈوں کی ایک تفصیلی سیریز سے ایکسکلوزیو آفر

      اگلے کچھ ماہ میں ہم نے پرو صارفین کے لئے اور زیادہ ایکسکلوزیو فیچرس، پروگرام اور آفر تیار کئے ہیں۔ مثال کے لئے، جلد ہی آپ ایک آرٹیکل گفٹ میں دینے کے اہل ہوں گے۔ ہم زیادہ برانڈوں کے ساتھ بھی گٹھ جوڑ کر رہے ہیں اور زیادہ انٹراڈے ویبنار سیریز شروع کر رہے ہیں۔ اگر آپ ابھی تک پی آر او فیملی کا حصہ نہیں ہیں تو آج ہی سبسکرائب کرنے کے لئے یہاں https://www.moneycontrol.com/promos/pro.php کلک کریں۔

      فی الحال لمیٹیڈ ٹائم آفر کے تحت 365 روپئے میں ایک سال کے لئے منی کنٹرول پرو کو سبسکرائب کرسکتے ہیں، یعنی ایک روپئے فی روز۔ اس آفر کا فائدہ لینے کے لئے آپ اینڈرائیڈ ایپ یا ڈیسک ٹاپ پر PRO365 اسپیشل کوپن کوڈ کا استعمال کرسکتے ہیں۔ آئی او سی صارفین اپنے ڈیسک ٹاپ کے ذریعہ اس کوپن کو اپلائی کرسکتے ہیں۔ بعد میں وہ اسی لاگن کی مدد سے اپنے ڈیوائس پر منی کنٹرول پرو کو ایکسیس کرسکیں گے۔

      (ڈسکلیمر: نیٹ ورک 18 اور ٹی وی 18 کمپنیاں نیوز 18 اردو چینل/ ویب سائٹ چلاتی ہیں، جن کا کنٹرول انڈیپنڈیٹ میڈیا ٹرسٹ کے پاس ہے، جو ریلائنس انڈسٹریز کی ملکیت ہے)۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: