Moneycontrol نے ماری بازی! پرو ٹاپ 20 گلوبل ڈیجیٹل نیوز سبسکرپشن سروس میں واحد ہندوستانی ویب سائٹ نے بنائی جگہ
منی کنٹرول پرو (Money Control Pro) نے ٹاپ 20 گلوبل ڈیجیٹل نیوز سبسکرپشن پرووائیڈرس (top 20 global digital news subscription providers) میں جگہ پانے والا واحد ہندوستان بپلشر کا خطاب اپنے نام کرلیا ہے ۔ منی کنٹرول پرو نے 330000 صارفین کے ساتھ ایشیا میں تیسری پوزیشن پر اپنی جگہ بنائی ہے ۔
منی کنٹرول پرو (Money Control Pro) نے ٹاپ 20 گلوبل ڈیجیٹل نیوز سبسکرپشن پرووائیڈرس (top 20 global digital news subscription providers) میں جگہ پانے والا واحد ہندوستان بپلشر کا خطاب اپنے نام کرلیا ہے ۔ منی کنٹرول پرو نے 330000 صارفین کے ساتھ ایشیا میں تیسری پوزیشن پر اپنی جگہ بنائی ہے ۔
نئی دہلی : بزنس نیوز ویب سائٹ منی کنٹرول (Money Control) کی پریمیم پیشکش منی کنٹرول پرو (Money Control Pro) نے ٹاپ 20 گلوبل ڈیجیٹل نیوز سبسکرپشن پرووائیڈرس (Top 20 Global Digital News Subscription Providers) میں جگہ پانے والے واحد ہندوستان بپلشر کا خطاب اپنے نام کرلیا ہے ۔ منی کنٹرول پرو نے 330000 صارفین کے ساتھ ایشیا میں تیسری پوزیشن پر اپنی جگہ بنائی ہے ۔ اس کی جانکاری انٹرنیشنل فیڈریشن آف پیریوڈیکل بپلشرز (International Federation of Periodical Publishers) کی ایک رپورٹ میں دی گئی ہے ۔
سرمایہ کاروں کیلئے فائدہ مند ہے #MCPro منی کنٹرول پرو (moneycontrol Pro) نئے لوگوں کیلئے خاص کر سرمایہ کاروں کیلئے ایک ایسا پلیٹ فارم ہے ، جہاں انہیں وقت کے ساتھ سب سے صحیح اور تفصیلی جانکاری ملتی ہے ۔ investment solutions سے متعلق جانکاری دی جاتی ہے ۔ خاص طور پر یہ صارفین کو ایک اشتہارات سے پاک تجربہ فراہم کرتا ہے ۔ ساتھ ہی یہ کیوریٹیڈ مارکیٹ ڈیٹا ، ٹریڈنگ کو لے کر ایکسکلوزیو ریکمنڈیشن ، آزاد ایکویٹی تجزیہ اور ایکسپرٹس کے رد عمل فراہم کرتا ہے ۔ یہ سرمایہ کاروں میں کاروبار اور فائنانس کو لے کر ان کی سمجھ کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے ۔
یہاں سب سے الگ بہترین مواد ہوتا ہے
پرو صارفین کو یہاں سب سے الگ اور قابل اعتماد صحیح مواد ملتا ہے ۔ منی کنٹرول پرو نے اپنی پیشکش کو مسلسل فروغ اور وسعت دی ہے ۔ مثال کے طور پر فائنانشیل ٹائمس کے ساتھ پرو کی خاص ادارتی مواد شراکت داری ہے ، جس سے صارفین کو عالمی بازاروں کی بہترین سمجھ حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے ۔ بتادیں کہ پرو نے دی کنسسٹنٹ کمپاونڈرس شو بھی لانچ کیا ، جو مارسیلس انویسٹمنٹ مینیجرس کے سوربھ مکھرجی کے ذریعہ چلائی جانے والی ایک سیریز ہے ، جس میں ہندوستان کے ٹاپ فنڈ مینیجروں کے ساتھ خصوصی انٹرویو دکھایا جاتا ہے ۔
قاری ، سب سے پہلے اور سب سے اہم
منی کنٹرول پرو نے ہمیشہ سبھی فیصلوں میں صارفین کی سہولت اور فائدوں کو سب سے آگے رکھا ہے ۔ خواہ وہ UI/UX ( یوزر انٹرفیس / یوزر تجربہ ) کو پھر سے ڈیزائن کرنا ہو یا نئی ادائیگی سہولیات ، وہ بھی سستے میں ۔ ( چنندہ برانڈس اور تحفائف پر خصوصی رعایت کیلئے یہاں دیکھیں )
کیسے لیں منی کنٹرول پرو کی ممبرشپ
اگر آپ ابھی تک منی کنٹرول پرو صارف نہیں ہیں ، تو ممبرشپ لینے کیلئے یہاں کلککریں ۔ پروڈکٹ اور مشوروں پر کسی بھی طرح کے رد عمل کیلئے برائے کرم یہاں کلک کریں ۔
Published by:Imtiyaz Saqibe
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔