ہوم » نیوز » معیشت

BYJU’S Young Genius کو تلاش ہے ہندوستان بھر میں نو عمر ذہین نوجوانوں کی

اگر آپ ایسے کسی بچے کو جانتے ہیں، یا آپ کا ایسا کوئی بچہ ہے جس میں غیر معمولی جینیس ہونے کی علامات ظاہر ہوئی ہیں یا وہ کسی شعبے میں اپنے ہم عمر ساتھیوں سے بہتر ہے، چاہے وہ پرفارمنگ آرٹس ہو، اسپورٹس ہو، اکیڈمکس یا کچھ اور، تو آپ کو اس پیش قدمی میں شامل ہونا چاہئے۔ یہ کوئی بھی شعبہ یا میدان ہو سکتا ہے، ہمیں بس ایسے بچوں کی ضرورت ہے جنہوں نے غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے اور وہ اپنی پسند کے شعبے کے حوالے سے انتہائی پُرجوش ہیں۔

  • Share this:
BYJU’S Young Genius کو تلاش ہے ہندوستان بھر میں نو عمر ذہین نوجوانوں کی
BYJU’S Young Genius کو تلاش ہے ہندوستان بھر میں نو عمر ذہین نوجوانوں کی

جب آپ لفظ جینیس سنتے ہیں تو آپ کے ذہن میں سب سے پہلے کون سی چیز ابھرتی ہے؟ انتہائی ذہین ایک شخص؟ ایک ایسا شخص بظاہر دنیاوی چیزوں سے بصیرتوں کے پھول چنے اور انہیں بروئے کار لاتے کارہائے نمایاں انجام دے؟ کوئی ایسا شخص جو کسی ایسے ہدف کی طرف آتشیں جوش اور غیر متزلزل استحکام کے ساتھ بڑھ رہا ہو جس میں اس کا یقین ہو؟


یا کوئی ایسا شخص جس میں یہ ساری خوبیاں موجود ہوں اور اس کے ساتھ ہی اس میں اس دنیا کو تبدیل کر دینے کی صلاحیت موجود ہو جسے ہم جانتے ہیں؟


ایک جینیس وہ ہوتا ہے جس میں متذکرہ بالا تمام خصوصیات ہوتی ہیں، ساتھ ہی وہ نہ صرف روایتی فکر سے ہٹ کر سوچتا ہے بلکہ اس میں اس فکر کو توڑنے اور نئی اعلی فکر وضع کرنے کی صلاحیت بھی ہوتی ہے۔ ان کے ذہن ایک مختلف ویو لینتھ پر کام کرتے ہیں، ان کے IQs کسی مختلف سطح پر ہو سکتے ہیں اور زندگی کو دیکھنے کا ان کا نظریہ بے نظیر ہوتا ہے۔


جب اس طرح کے جینیس کام کرتے ہیں، تو دنیا آگے بڑھتی ہے۔ تو کیوں نہ ہم ایک قدم آگے بڑھائیں؟

ذرا تصور کریں کہ اگر ہمارے پاس غیر معمولی ذہانت کے حامل ان نوجوانوں کا بچپن ہی میں پتہ لگانے، ان کی ذہنی نشو نما کرنے اور نوعمری میں ہی ان کی صلاحیت کو چمکانے کے عمل کو تیز کرنے کے وسائل ہوتے، تو یہ دنیا اب تک کہاں پہنچ چکی ہوتی؟

یہی وہ چیز ہے جسے BYJU’S Young Genius ۔ جو کہ News18 کی پیش قدمی ہے، حاصل کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ ذرا غور سے دیکھیں کہ ان میں کیا کیا چیزیں ہیں:

دنیا کی سب سے بڑی ایجوکیشن ٹیکنیک کمپنیوں میں سے ایک BYJU’S اس اشتراک کی مدد سے پورے ملک کے نوجوان جینیس بچوں کو ایک قومی سطح کا پلیٹ فارم فراہم کرنے کا عزم رکھتی ہے تاکہ وہ آگے آئیں اور اپنی ذہانت کو دنیا کے سامنے پیش کریں۔

اگر آپ ایسے کسی بچے کو جانتے ہیں، یا آپ کا ایسا کوئی بچہ ہے جس میں غیر معمولی جینیس ہونے کی علامات ظاہر ہوئی ہیں یا وہ کسی شعبے میں اپنے ہم عمر ساتھیوں سے بہتر ہے، چاہے وہ پرفارمنگ آرٹس ہو، اسپورٹس ہو، اکیڈمکس یا کچھ اور، تو آپ کو اس پیش قدمی میں شامل ہونا چاہئے۔ یہ کوئی بھی شعبہ یا میدان ہو سکتا ہے، ہمیں بس ایسے بچوں کی ضرورت ہے جنہوں نے غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے اور وہ اپنی پسند کے شعبے کے حوالے سے انتہائی پُرجوش ہیں۔

’ Young Genius‘ نامی پیش قدمی News18 نیٹ ورک کی اولین ذہنی کاوش ہے جس میں ایسے بچوں کی کہانیاں پیش کی جائیں گی جو انتہائی غیر معمولی پرواز رکھتے ہیں اور ان میں ایک جینیس ہونے کی ابتدائی علامات پائی جاتی ہیں۔ تمام اندراجات موصول ہونے اور شارٹ لسٹنگ کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد، منتخب بچے ایک ہفتہ واری آن ایئر شو کا حصہ ہوں گے۔ اکیڈمکس، پرفارمنگ آرٹس، ٹیکنالوجی، اسپورٹس اور کاروبار وغیرہ جیسے مختلف شعبوں کی نیوز نیٹ ورک کی ایڈیٹوریل ٹیم کے ذریعے منتخب کردہ بچوں پر مشتمل یہ شو ایسے نوعمر قابل بچوں کو اپنی توجہ مرکوز کرے گا جو مستقبل کے جینیس بننے والے ہیں۔

اگر اس بات سے آپ کے اندر تجسس پیدا ہوتا ہے اور اگر یہ بات آپ کو اپنے بچے کی یاد دلاتی ہے، تو https://www.news18.com/younggenius/ پر جا کر ہمیں اپنے بچے کی قابلیت کی کہانی کے بارے میں بتائیں یا BYJU’S ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور ’ Young Genius‘ سیکشن میں جائیں۔

اپنے بچے کے اندر موجود جینیس کو چمکائیں!

#BYJUSYoungGenius

یہ ایک شراکتی پوسٹ ہے۔

 
Published by: Nadeem Ahmad
First published: Nov 23, 2020 04:19 PM IST