ہوم » نیوز » معیشت

یہ ہیں 8 اسباب، جنہیں جان کرآپ اوپو رینو 10 ایکس لئے بغیرنہیں رہ پائیں گے

نئے اوپو رینو 10 ایکس ہائی برڈ زوم میں دیئے گئے ٹرپل کیمرہ کے ساتھ آپ لمبی دوری سے بھی ہائی کوالٹی کی تصویریں کھینچ سکیں گے۔ آئیے جانتے ہیں اس فون کی اوربھی کئی من للچانے والی خصوصیات کے بارے میں۔

  • Share this:
یہ ہیں 8 اسباب، جنہیں جان کرآپ اوپو رینو 10 ایکس لئے بغیرنہیں رہ پائیں گے
نئے اوپو رینو10 ایکس ہائی برڈ زوم میں دیئے گئے ٹرپل کیمرا کے ساتھ آپ لمبی دوری سے بھی ہائی کوالٹی کی تصوییں کھینچ سکیں گے۔ آئیے جانتے ہیں اس فون کی اوربھی کئی دل للچانے والی خصوصیات کے بارے میں۔

کیا آپ ہمیشہ سے ایک ایسے اسمارٹ فون کی تلاش کررہے ہیں، جوایک ڈی ایس ایل آر کیمرے کی طرح رات کے وقت میں دورسے بھی شانداراورصاف تصویریں دے۔ ساتھ ہی آپ کی سیلفی کوایسا شاندارلک دے کہ آپ کے دوست بھی جلنے لگیں، ایسا ہےتواب آپ کا انتظار ختم ہونےوالا ہے کیونکہ 28 مئی کواوپورینو10 ایکس زوم آپ کی امیدوں پرکھرا اترنے کے لئے بازارمیں لانچ ہورہا ہے۔


نئےاوپورینو10 ایکس ہائی برڈزوم میں دیئےگئےٹرپل کیمرا کے ساتھ آپ دورسے بھی ہائی کوالٹی کی تصویریں کھینچ سکیں گے۔ جی ہاں، بالکل  ویسی تصویریں جیسی کہ آپ کانسٹرٹس، وائلڈ لائف سنچری یا بیچ (سمندر) میں کھینچنا چاہتے ہیں۔ اس میں آپٹیکل امیج اسٹیبلائزیشن (اوآئی ایس) فیچربھی دیا گیا ہے، جوآپ کورات میں بھی ہائی کوالٹی کی 10 ایکس زوم تصویریں کھینچنےکی سہولت فراہم کرتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں اوپو رینو 10 ایکس کی اوربھی کئی دل للچانے والی خصوصیات کے بارے میں۔


بڑی اسکرین سے تفریح میں ہوگا اضافہ


اوپورینو 10 ایکس ہائی برڈ زوم میں 6 جنریشن کےکارننگ گورللا گلاس سے بنا 6.6 انچ کا ایمولیڈ اسکرین ہے، جو ایف ایچ ڈی پلس ریزولیشن میں فل اسکرین ڈسپلے دیتا ہے۔ اس کے علاوہ رینو 10 ایکس ہائی برڈ زوم میں آپ کورچ کلر، بہت ہی کم بلولائٹ (جو کہ نقصاندہ ہوتی ہے) اور8 فیصد کم اسکرین پاورکنسمپشن جیسی سہولیات ملتی ہیں۔

oppo reno 10x1

تیز اورزیادہ محفوظ

اوپو رینو 10 ایکس کا ہڈن فنگرپرنٹ ان لاک 2.0 ، اواین ای ڈی سیلف لائٹنگ فیچرکے ذریعہ سینسرپرفنگرپرنٹ امیج بھیجتا ہے، جوہائی اسکرین ٹوباڈی ریشیوکوبنائے رکھتے ہوئے فنگرپرنٹس کوپہچان لیتا ہے۔ گزشتہ جنریشن کے مقابلےمیں اس ہڈن فنگرپرنٹ ان لاک 2.0 کی اسپیڈ 20 سے 30 فیصد زیادہ ہےاورفی الحال اسے بازارمیں دستیاب سب سے اچھی اسکرین فنگرپرنٹ ان لاک ٹکنالوجی مانا جا رہا ہے۔

مضبوط، سلیک اورخوبصورت

اوپورینو 10ایکس کےاس ماڈل کوایک بے حد دلکش باڈی میں ڈھالا گیا ہے، جس میں فون کےفرنٹ یا ریئرپراوپننگ نہیں دی گئی ہے۔ اس کے ریئرکیمروں کو 6 ویں جنریشن کے کارننگ گورللا 3 ڈی گلاس بیک کےنیچے چھپاتے ہوئےڈیزائن کیا گیا ہے، جوتصویرلئے جانے پرفون کےسینٹرمیں کام کرتے ہیں۔ اوپورینو10 ایکس زوم سلیکن ہونےکے ساتھ ساتھ بہت دلکش بھی ہے۔

اے آئی کے ساتھ  شاندار تصویریں

بہترین الٹرا نائٹ موڈ 2.0 کے ساتھ، اوپورینو10 ایکس زوم آرٹیفیشیل انٹلی جنس (اے آئی)، ایچ ڈی آراورہینڈ اسٹیبلائزیشن کےلئے ملٹی فریم نائزرڈکشن دیتا ہے۔ مثال کےطورپرجب آپ نائٹ پورٹیٹ لیتے ہیں، توفون اپنے آپ بیک گراونڈ سے ہیومن فیس پرفوکس کرتےہوئے زیادہ دلکش فوٹوکھینچتا ہے۔ اس کا ڈیژل کلرموڈ فوٹوکے رنگوں کے نیچرل طریقےسے دکھانے کےلئے اے آئی کا استعمال کرتا ہے، جس سے وہ زیادہ خوبصورت اورقدرتی دکھائی دیتی ہیں۔ ساتھ ہی آپ اس فون کےاوپوپوٹریٹ اسٹائل کا استعمال کرکے بہترین پورٹیٹس کھینچ سکتے ہیں۔

اپنی ہائی ٹیک فلم خود شوٹ  کریں

اوپورینو10 ایکس زوم 60 فیم کےتئیں سیکنڈ پر4 کے ویڈیوشوٹنگ کوسپورٹ کرتا ہے۔ ساتھ ہی اس کی آڈیوفوکس تکنیک چاروں طرف سے آس پاس کی آوازاوں کو ریکارڈ کرنے کےلئےفون میں دیئےگئےملٹی پل مائیکروفونس کا استعمال کرتا ہےاورآپ کو سٹیک ساونڈ ریکارڈنگ اوررسٹورنگ کرنے میں قابل بناتے ہوئےآپ کو پروفیشنل مووی کوالٹی دیتا ہے۔ اس پریمیم اسمارٹ فورن میں اسٹیریواسپیکر+ ڈالبی اے ٹی ایم اوایس بھی دیئے ہیں، جو ایک شاندارساونڈ ایکسپیرینس کے ساتھ آپ کے فون کوچلتا پھرتا مووی تھیئٹربناتا ہے۔

oppo reno 10x2

اپنی تصویروں کو سب سے الگ بنائیں

اوپورینو10 ایکس کے16 میگا پکسل اے بی بیوٹی کیمرے میں فرنٹ فیسنگ سافٹ لائٹ دی گئی ہے، جو کم روشنی والی حالت میں فرنٹ کیمرے کےساتھ فوٹولینے پرآپ کی اسکن کو زیادہ نیچرل دکھاتی ہے۔ یہ بیک لائٹ کے ساتھ تصویریں کھینچنےکے دوران بھی بہترین تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے چہرے پرپڑ رہی روشنی کے اثرکوصحیح کرتا ہے۔ اس سے چہرے پرزیادہ چمک، چہرہ زیادہ سفید ہوجانا اوردیگرپریشانیوں کودورکرنے میں قابل بنایا گیا ہے، جس سےآپ بیک لائٹ کے ساتھ تصویریں کھنچوانےکے دوران کلیئراورہائی کوالٹی تصویریں پاسکتے ہیں۔

طاقتورڈیوائس

اوپورینو10 ایکس زوم سیپڈریگن 855 چپسیٹ سے آپریٹنگ کرتا ہے، اس میں اپگریڈیڈ ووک 3.0 فاسٹ چارجنگ تکنیک ہے، جوزیادہ بیٹری لائف اورلیٹیسٹ ایل ون + ایل 5 ڈیو فریکیونسی جی پی ایس کی سہولت کے ساتھ زیادہ صحیح پوزیشن اورنیویگیشن فراہم کرتا ہے۔ ایک اسموتھ اسمارٹ فون کیسا ہونا چاہئے، یہ فون اس کی سب سے بہترین مثال ہے۔

کھیل کا مزہ اٹھائیں

اوپورینو 10 ایکس سیریزکوگیمنگ کے شوقین لوگوں کودھیان میں رکھ کربنایا گیا ہے اورگیم بوسٹ 2.0 کی مدد سےآپ کےگیمنگ کا ایکسپیرینس اوربھی دلچسپ ہوجائےگا۔ اگرگیم کھیلتےوقت فریج وارننگ کی آتی ہے تویہ آٹومیٹنگ طریقےسے ریسورسیزکوبانٹ دیتا ہے، جس سے گیم فریم ریٹ اوراسٹیبلٹی میں سدھارآتا ہے۔ اگرآپ کافی دیرتک گیم کھیل رہے ہیں تواوپورینو10 ایکس زوم کے تین ہیٹ ڈیسپشن ماڈلس سے فون کےدرجہ حرارت کوکنٹرول کرتا ہے، جوفون کوزیادہ گرم نہیں ہونے دیتا۔

اوپورینو 10 ایکس کی ملٹی مائیکروفون نائزرڈکشن تکنیک یقینی بنائےگی کہ آپ وائس کال یا پھراسکرین ٹیپ کرنےپرانگلیوں کا شوربھی نہ سن سکیں۔ اوپورینو10 ایکس کی لینئر موٹر کھیل کےمناظرکےمطابق مختلف وائبریشن افیکٹ پیدا کرتی ہے، جس سےآپ کوایک حقیقی گیمنگ کا تجربہ ملتا ہے۔ اوپورینو10 ایکس کوآج 28 مئی کولانچ کر دیا گیا ہے، لیکن لانچنگ سے پہلے ہی اس بہترین اسمارٹ فون نےلوگوں کےدلوں میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ آخرکاریہ شاندارکیمرا کے ساتھ سلیک، پریمیم فیل کےساتھ ایک ایسے پروسیسرکےساتھ آرہا ہے، جو آپ کواب تک کا سب سےعمدہ تجربہ دینےکا وعدہ کرتا ہے۔
First published: May 28, 2019 11:55 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading