ہوم » نیوز » معیشت

Moneycontrol Pro 2020 Contestمنی کنٹرول پرو 2020: کوئز مقابلہ میں لیجئےحصہ اور جیتئے گفٹ واؤچرز

منی کنٹرول پرو ،صارفین کو ہندوستانی اور عالمی مارکٹس کی تازہ ترین کی خبریں فراہم کرتاہے۔ خریداروں کو تیز بصیرت ، تکنیکی تجزیوں اور رجحانات کی ایک وسیع رینج کے ساتھ ساتھ منافع کے لئے آئیڈیاز اور ماہرین سے مشورے حاصل کرنے کی سہولت بھی دستیاب کرائی جاتی ہے

  • Share this:

منی کنٹرول پرو نے ایمیزون گفٹ واؤچرزجیت والے افراد کے ناموں کا اعلان کیاہے۔ کیا آپ بھی ان خوش نصیب افراد میں شامل ہے تو یہاں کلک کریں ۔

منی کنٹرول پرو منی کنٹرول کی پریمیم سبسکرپشن سروس ہے۔منی کنٹرول پرو ، آپ کو اشتہارات سے پاک ،منفرد طورپر سرمایہ کاری کے لیے رہنمائی فراہم کرتاہے۔ تاکہ صارفین کو اقتصادی فیصلے کرنے میں آسانی ہو۔ منی کنٹرول پرو ،صارفین کو ہندوستانی اور عالمی مارکٹس کی تازہ ترین کی خبریں فراہم کرتاہے۔ خریداروں کو تیز بصیرت ، تکنیکی تجزیوں اور رجحانات کی ایک وسیع رینج کے ساتھ ساتھ منافع کے لئے آئیڈیاز اور ماہرین سے مشورے حاصل کرنے کی سہولت بھی دستیاب کرائی جاتی ہے، تاکہ کامیاب سرمایہ کاروں کی جانب سے آپ کو مارکٹ کے مطابق فیصلےلینے میں آپ کو مدد مل سکیں

منی کنٹرول پرو کے سالانہ منصوبے کو ڈسکاؤنٹ کوپن PRO2020 کے ساتھ سبسکرائب کریں 999 روپئے کے بجائے اب صرف 399 روپئے ادا کریں ۔(نوٹ : صرف ویب اور اینڈرائڈ پر ہی دستیاب ہے)۔

مقابلہ میں سوالات کے صحیح جوابات دیں

ایک ہزار خوش قسمت ونر کو 400 روپئے کے ایمیزون واؤچر یتنے کا موقع مل رہاہے۔ہر ہفتے جتنے والوں کے ناموں کا اعلان ہوگا ۔اس کے علاوہ 1 لکی ونر کو 1 لاکھ روپئے کا میگاپریز جیتنے کا موقع حاصل ہوگا۔ جتنے والے کے نام کا اعلان 10 اپریل کو یا اس سے پہلے ہوگا۔ قواعد اور شرائط کا اطلاق کا نفاذ ہوگا۔

منی کنٹرو ل پرو کوئز کی تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
https://www.moneycontrol.com/promos/pro.php

ہم منی کنٹرول پرو فیملی میں آپ کا استقبال کرنے کے لیے ہم آپ کے متنظر ہیں

نیک تمنائیں ۔

First published: Mar 14, 2020 03:50 PM IST