ہوم » نیوز » معیشت

تہواروں کے موسم میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا حال۔ دیکھیں آج کی قیمت

ملک میں18اکتوبرکو، پٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے

  • Share this:
تہواروں کے موسم میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا حال۔ دیکھیں آج کی قیمت
پٹرول۔ڈیزل کی قیمتیں ہر دن کم اور بڑھتی رہتی ہیں۔ پٹرول۔ڈیزل کی نئی قیمت صبح 6 بجے ساے نافذ ہوتی ہے۔ ان کیقیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈٰلر کمیشن سب کچھ جوڑنے کے بعد قیمت تقریبا دوگنی ہوجاتی ہے۔

تہوار کے موسم میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کولیکرراحت کی خبرہے۔ تیل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہواہے اور قیمتوں میں استحکام اور گراؤٹ ضروردیکھی جارہی ہے۔ ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں 15 اکتوبر سے 17 اکتوبرکوئی تبدیل نہیں ہوئی تھی۔ آج چوتھے روزپٹرول کی قمیت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے لیکن ڈیزل کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

چارمیٹروشہروں میں پٹرول اورڈیزل کی قیمت

ملک بھر میں 18اکتوبرکو، پٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ دہلی میں پٹرول 73.27 روپئے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔ ڈیزل 66.31 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔ کل کے مقابلہ میں ڈیزل کی قیمتوں میں 10 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔اسی وقت ، ممبئی میں پٹرول کی قیمت کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اورپٹرول یہاں 78.88 روپئے فی لیٹرکی قیمت پرفروخت ہورہا ہے۔ اس کے ساتھ ڈیزل کی قیمت 69.50 روپئے فی لیٹر ہے۔


چارمیٹروشہروں میں پٹرول اورڈیزل کی قیمت۔(تصویر:سی این بی سی ٹی وی 18)۔
چارمیٹروشہروں میں پٹرول اورڈیزل کی قیمت۔(تصویر:سی این بی سی ٹی وی 18)۔


کل کے مقابلہ میں ڈیزل کی قیمتوں میں 11 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔کولکتہ میں ، پٹرول 75.92 روپئے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 68.67 روپئے فی لیٹر ہے۔ یہاں بھی ڈیزل کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔اسی طرح چنئی میں پٹرول کی قیمت 76.09 روپئے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 11 پیسے اضافے سے 70.04 روپے فی لیٹر فروخت ہورہی ہے۔
بتادیں کہ پٹرول۔ڈیزل کی قیمتیں ہر دن گھٹتی اور بڑھتی رہتی ہیں۔ پٹرول ۔ڈیزل کی نئی قیمت صبح 6 بجے نافذ ہو جاتی ہے۔ ان کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن سب کچھ جوڑنے کے بعد اس کی قیمت تقریبا دوگنی ہو جاتی ہے۔
First published: Oct 18, 2019 10:57 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading