உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ایک مہینے سے نہیں بدلے petrol diesel کے ریٹ، چیک کریں کہاں مل رہا سب سے مہنگا اور سستا

    سرکاری پٹرولیم کمپنیوں Oil companiesنے آج بھی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ تیل کمپنیوں Oil companies نے آخری بار 6 اپریل کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔ اس کے بعد تقریبا ایک ماہ سے اس کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔

    • Share this:
      Petrol Diesel Prices : عالمی منڈی global market میں خام تیل Crude Oil) کی قیمتوں میں کمی کے درمیان جمعرات کی صبح پٹرول اور ڈیزلکی نئی قیمتیں جاری کی گئی ہیں۔ سرکاری پٹرولیم کمپنیوں Oil companiesنے آج بھی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ تیل کمپنیوں Oil companies نے آخری بار 6 اپریل کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔ اس کے بعد تقریبا ایک ماہ سے اس کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ ملک کے چاروں میٹروز سمیت تمام بڑے شہروں میں تیل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ راجدھانی دہلی میں پٹرول 105.41 روپے اور ممبئی میں 120.51 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ عالمی منڈی میں اس وقت برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 106 ڈالر فی بیرل ہے۔

      چاروں میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں۔
      دہلی میں پٹرول 105.41 روپے اور ڈیزل 96.67 روپے فی لیٹر
      ممبئی میں پٹرول 120.51 روپے اور ڈیزل 104.77 روپے فی لیٹر
      چنئی پٹرول 110.85 روپے اور ڈیزل 100.94 روپے فی لیٹر
      کولکاتہ پٹرول 115.12 روپے اور ڈیزل 99.83 روپے فی لیٹر

      RBI نے 0.40 فیصد بڑھایا ریپو ریٹ، ہوم۔آٹو سمیت سبھی قرض ہو جائیں گے مہنگے

      نئی قیمتیں ہر صبح 6 بجے جاری کی جاتی ہیں۔
      خیال رہے کہ پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتیں ہر دن گھٹتی اور بڑھتی رہتی ہیں۔ پٹرول۔ ڈیزل کی نئی قیمت صبح 6 بجے سے نافذ ہو جاتی ہے۔
      پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دگنی ہوجاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اتنی زیادہ دکھائی دیتی ہیں۔۔

      تازہ ریٹ آپ اس طرح جان سکتے ہیں۔
      آپ ایس ایم ایس کے ذریعے پٹرول ڈیزل کی قیمت معلوم کرسکتے ہیں۔ پٹرول ڈیزل کی قیمتوں کو روزانہ صبح 6 بجے اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔ انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق ، آپ کو اپنے شہر کا کوڈ آر ایس پی کے ساتھ ٹائپ کرنا ہوگا اور 9224992249 نمبر پر ایس ایم ایس کرنا ہے۔ ہر شہر کا کوڈ مختلف ہے۔ آپ اسے آئی او سی ایل کی ویب سائٹ سے دیکھ سکتے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی ، آپ اپنے شہر میں پٹرول ڈیزل کی قیمت بھی بی پی سی ایل کسٹمر آر ایس پی 9223112222 اور ایچ پی سی ایل کسٹمر ایچ پی پرائس کو 9222201122 میسج بھیج کر معلوم کرسکتے ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: