உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    80 پیسے والا جھٹکا Petrol Diesel کی قیمتوں میں جاری، جانئے آپ کے شہر میں کتنے روپئے لیٹر پہنچا تیل

    تیل کمپنیوں نے گزشتہ 10 دنوں میں پیٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے سے زائد کا اضافہ کیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی تقریباً اتنی ہی اضافہ ہوا ہے۔ دہلی میں پٹرول کی قیمت 102 روپے فی لیٹر کو پار کر گئی ہے۔ ممبئی میں پٹرول 118 روپے فی لیٹر کے قریب پہنچ گیا ہے۔ یہاں ڈیزل بھی 100 روپے کی سطح کو پار کر گیا ہے۔

    • Share this:
      Petrol Diesel Prices today :  ّج سنیچر کو بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 80 پیسے والا جھٹکا جاری  ہے۔ یعنی آج بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 80 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ایندھن کی قیمتیں گزشتہ چار ماہ سے مستحکم تھیں۔ لیکن روس یوکرین جنگ کے بعد گزشتہ 10-15 دنوں سے قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ اس بار تقریباً ہر روز قیمتوں میں 80 پیسے کا اضافہ ہو رہا ہے۔ کل جمعہ کو قیمتیں مستحکم تھیں  لیکن آج پھر سرکاری تیل کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

      تیل کمپنیوں نے گزشتہ 10 دنوں میں پیٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے سے زائد کا اضافہ کیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی تقریباً اتنی ہی اضافہ ہوا ہے۔ دہلی میں پٹرول کی قیمت 102 روپے فی لیٹر کو پار کر گئی ہے۔ ممبئی میں پٹرول 118 روپے فی لیٹر کے قریب پہنچ گیا ہے۔ یہاں ڈیزل بھی 100 روپے کی سطح کو پار کر گیا ہے۔
      LPG Cylinder Price Hike :آج سے گیس سلینڈر 250 روپئے مہنگا، یہاں چیک کریں آپ کے شہر میں کتنے پہنچے دام

      چاروں میٹرو شہر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں۔
      دہلی میں پٹرول 102.61 روپے اور ڈیزل 93.87 روپے فی لیٹر
      ممبئی میں پٹرول 117.57 روپے اور ڈیزل 101.79 روپے فی لیٹر
      چنئی میں پٹرول 108.21 روپے اور ڈیزل 98.28 روپے فی لیٹر
      کولکاتہ پٹرول 112.19 روپے اور ڈیزل 97.02 روپے فی لیٹر

      نئی قیمتیں ہر صبح 6 بجے جاری کی جاتی ہیں۔
      خیال رہے کہ پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتیں ہر دن گھٹتی اور بڑھتی رہتی ہیں۔ پٹرول۔ ڈیزل کی نئی قیمت صبح 6 بجے سے نافذ ہو جاتی ہے۔
      پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دگنی ہوجاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اتنی زیادہ دکھائی دیتی ہیں۔

      اپنے ہی چچیرے بھائی نے بہن کے بیچ سڑک پر اتارے کپڑے، کافی دنوں سے رکھے  ہوئے تھے گندی نظر

      آپ آج کے تازہ ریٹ اس طرح جان سکتے ہیں۔
      آپ ایس ایم ایس کے ذریعے پٹرول ڈیزل کی قیمت معلوم کرسکتے ہیں۔ پٹرول ڈیزل کی قیمتوں کو روزانہ صبح 6 بجے اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔ انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق ، آپ کو اپنے شہر کا کوڈ آر ایس پی کے ساتھ ٹائپ کرنا ہوگا اور 9224992249 نمبر پر ایس ایم ایس کرنا ہے۔ ہر شہر کا کوڈ مختلف ہے۔ آپ اسے آئی او سی ایل کی ویب سائٹ سے دیکھ سکتے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی ، آپ اپنے شہر میں پٹرول ڈیزل کی قیمت بھی بی پی سی ایل کسٹمر آر ایس پی 9223112222 اور ایچ پی سی ایل کسٹمر ایچ پی پرائس کو 9222201122 میسج بھیج کر معلوم کرسکتے ہیں۔

      خاتون کے پرائیویٹ پارٹ میں ہوتا تھا درد، چیک اپ کرنے پتہ چلا 4 سال سے اندر پھنسے شیشے کے گلاس کا پتہ، ڈاکٹر کے بھی اڑے ہوش

      Published by:Sana Naeem
      First published: