உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سرکاری تیل کمپنیوں نے جاری کئے ایندھن کے دام، یہاں چیک کریں اپنے شہر میں پٹرول۔ڈیزل کی قیمتیں

     جاری ہوئی قیمتوں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آج راجدھانی دہلی میں پٹرول کی قیمت 103.97 روپے فی لیٹر ہے جبکہ ڈیزل 86.57 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

    جاری ہوئی قیمتوں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آج راجدھانی دہلی میں پٹرول کی قیمت 103.97 روپے فی لیٹر ہے جبکہ ڈیزل 86.57 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

    جاری ہوئی قیمتوں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آج راجدھانی دہلی میں پٹرول کی قیمت 103.97 روپے فی لیٹر ہے جبکہ ڈیزل 86.57 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

    • Share this:
      نئی دہلی. Petrol Price Today: سرکاری تیل کمپنیوں (IOCL) نے پٹرول ڈیزل کی نئی قیمتیں (Petrol Diesel Price Today) جاری کی ہیں ۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ جاری ہوئی قیمتوں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آج راجدھانی دہلی میں پٹرول کی قیمت 103.97 روپے فی لیٹر ہے جبکہ ڈیزل 86.57 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ تیل کمپنیوں (IOCL) نے آج بھی پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا ہے۔

      آپ کو بتاتے چلیں کہ دیوالی سے پہلے مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں کمی (Excise Duty Cut) کی تھی جس کے بعد پٹرول 5 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 10 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا تھا۔

      >Delhi دہلی میں پٹرول 103.97 روپے اور ڈیزل 86.67 روپے فی لیٹر ہے۔
      >>Mumbai ممبئی میں پٹرول 109.98 روپے اور ڈیزل 94.14 روپے فی لیٹر پر ہے۔
      >> Chennai چنئی میں پٹرول 101.40 روپے اور ڈیزل 91.43 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔
      >>Kolkata کولکتہ میں پٹرول 104.67 روپے اور ڈیزل 89.79 روپے فی لیٹر ہے۔
      >> Lucknow لکھنؤ میں پٹرول 95.28 روپے اور ڈیزل 86.80 روپے فی لیٹر ہے۔
      >> Gandhinagar گاندھی نگر میں پٹرول 95.35 روپے اور ڈیزل 89.33 روپے فی لیٹر ہے۔
      >> Port Blair پورٹ بلیئر میں پیٹرول 82.96 روپے اور ڈیزل 77.13 روپے فی لیٹر ہے۔

      اس طرح چیک کریں اپنے شہر کی قیمت
      ملک کی تینوں آئل مارکیٹنگ کمپنی ایچ پی سی ایل، بی پی سی ایل اور آئی او سی صبح 6 بجے کے بعد پٹرول اور ڈیژل کی نئی قیمتیں جاری کرتی ہیں۔ نئی قیمت کے لئے آپ ویب سائٹ پر جانکاری حاصل کرسکتے ہیں۔ وہیں موبائل فون پر ایس ایم ایس کے ذریعہ بھی قیمت چیک کرسکتے ہیں۔ آپ 9224992249 نمبر پر ایس ایم ایس بھیج کر بھی پٹرول - ڈیژل کی قیمت کے بارے میں پتہ کرسکتے ہیں۔ آپ کو آر ایس پی - اسپیس، پٹرول پمپ ڈیلر کا کوڈ لکھ کر 9224992249 پر بھیجنا پڑے گا۔ اگر آپ دہلی میں ہیں اور میسیج کے ذریعہ پٹرول - ڈیژل کی قیمت جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو آر ایس پی کے بعد اسپیس دے کر 102072 لکھ کر 9224992249 پر بھیجنا ہوگا۔
      خیال رہے کہ پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتیں ہر دن گھٹتی اور بڑھتی رہتی ہیں۔ پٹرول۔ ڈیزل کی نئی قیمت صبح 6 بجے سے نافذ ہو جاتی ہے۔ ان کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی اور ڈیلر کمیشن سب کچھ جوڑنے کے بعد قیمت تقریبا دوگنی ہو جاتی ہے۔ پٹرول۔ ڈیزل کی روز کی قیمت آپ ایس ایم ایس کے ذریعہ بھی جان سکتے ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: