உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جانیں آپ کے شہر میں کتنے روپئے لیٹر مل رہا ہے Petrol-Diesel، آج کی نئی قیمتیں جاری

    پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کم کرنے کے لیے مرکزی حکومت ایک نئے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ بھارت خام تیل کی قیمتوں (Crude Oil Prices) میں کمی لانے کے لیے دیگر بڑی معیشتوں کے ساتھ مل کر تال میل بیٹھا کر اپنی حکمت عملی تیل کے ذخائر سے تیل نکالنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔

    • Share this:
      Petrol Price Today 2 January 2022: نئے سال یعنی 2022 میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ ایندھن کی قیمتیں تقریباً ایک ماہ سے مستحکم ہیں۔ سرکاری تیل کمپنی انڈین آئل (IOCL) نے اتوار(2 January 2022) کے لیے پٹرول اور ڈیزل کے نئے دام (Petrol Diesel Price) جاری کیے ہیں۔ نئی قیمتوں کے مطابق قومی راجدھانی دہلی میں آج ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 95.41 روپے اور ڈیزل کی قیمت 86.67 روپے فی لیٹر ہے۔

      یہاں چیک کریں اپنے شہر کے قیمتیں۔
      دہلی میں پٹرول 95.41 روپے اور ڈیزل 86.67 روپے فی لیٹر
      ممبئی میں پٹرول 109.98 روپے اور ڈیزل 94.14 روپے فی لیٹر
      چنئی میں پٹرول 101.40 روپے اور ڈیزل 91.43 روپے فی لیٹر
      کولکاتہ پٹرول 104.67 روپے اور ڈیزل 89.79 روپے فی لیٹر
      لکھنؤ میں پٹرول 95.28 روپے اور ڈیزل 86.80 روپے فی لیٹر
      گاندھی نگر پٹرول 95.35 روپے اور ڈیزل 89.33 روپے فی لیٹر
      رانچی میں پٹرول 98.52 روپے اور ڈیزل 91.56 روپے فی لیٹر

      جلد اور سستا ہو سکتا ہے پٹرول ڈیزل۔
      پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کم کرنے کے لیے مرکزی حکومت ایک نئے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ بھارت خام تیل کی قیمتوں (Crude Oil Prices) میں کمی لانے کے لیے دیگر بڑی معیشتوں کے ساتھ مل کر تال میل بیٹھا کر اپنی حکمت عملی تیل کے ذخائر سے تیل نکالنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔
      آپ ایس ایم ایس کے ذریعے پٹرول ڈیزل کی روز کی قیمت (How to check diesel petrol price daily) بھی جان سکتے ہیں۔ انڈین آئل کے صارفین 9224992249 نمبر پر RSP بھیج کر اور BPCL کے صارفین RSP نمبر 9223112222 پر لکھ کر معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ اسی وقت، HPCL صارفین HPPprice نمبر 9222201122 پر بھیج کر قیمت جان سکتے ہیں۔
      خیال رہے کہ پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتیں ہر دن گھٹتی اور بڑھتی رہتی ہیں۔ پٹرول۔ ڈیزل کی نئی قیمت صبح 6 بجے سے نافذ ہو جاتی ہے۔ ان کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی اور ڈیلر کمیشن سب کچھ جوڑنے کے بعد قیمت تقریبا دوگنی ہو جاتی ہے۔ پٹرول۔ ڈیزل کی روز کی قیمت آپ ایس ایم ایس کے ذریعہ بھی جان سکتے ہیں۔

      اس طرح چیک کریں اپنے شہر کی قیمت
      ملک کی تینوں آئل مارکیٹنگ کمپنی ایچ پی سی ایل، بی پی سی ایل اور آئی او سی صبح 6 بجے کے بعد پٹرول اور ڈیژل کی نئی قیمتیں جاری کرتی ہیں۔ نئی قیمت کے لئے آپ ویب سائٹ پر جانکاری حاصل کرسکتے ہیں۔ وہیں موبائل فون پر ایس ایم ایس کے ذریعہ بھی قیمت چیک کرسکتے ہیں۔ آپ 9224992249 نمبر پر ایس ایم ایس بھیج کر بھی پٹرول - ڈیژل کی قیمت کے بارے میں پتہ کرسکتے ہیں۔ آپ کو آر ایس پی - اسپیس، پٹرول پمپ ڈیلر کا کوڈ لکھ کر 9224992249 پر بھیجنا پڑے گا۔ اگر آپ دہلی میں ہیں اور میسیج کے ذریعہ پٹرول - ڈیژل کی قیمت جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو آر ایس پی کے بعد اسپیس دے کر 102072 لکھ کر 9224992249 پر بھیجنا ہوگا۔
      قومی، بین الاقوامی اور جموں وکشمیر کی تازہ ترین خبروں کےعلاوہ تعلیم و روزگار اور بزنس کی خبروں کے لیے نیوز18 اردو کو ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں ۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: