ہوم » نیوز » معیشت

لاک ڈاؤن: کوروناوائرس وبا سے معیشت کو بچانے کے لئے RBI نےکئے یہ بڑے اعلان

کووڈ19عالمی وباء (Covid-19 pandemic) کی وجہ سے ملک میں چل رہے لاک ڈاؤن سے معیشت کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ ایسے میں معیشت کو واپس پٹری پر لانے کیلئے آر بی آئی (Reserve Bank of India) کے گورنر شکتی کانت داس (RBI Governor Shaktikant Das) نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ آر بی آئی (RBI ) کوروناوائرس (Coronavirus) کو لکر الرٹ ہے۔ اس طرح کے ماحول سے آر بی آئی (RBI ) قریب سے نگرانی کررہا ہے۔

  • Share this:
لاک ڈاؤن: کوروناوائرس وبا سے معیشت کو بچانے کے لئے RBI نےکئے یہ بڑے اعلان
کووڈ19عالمی وباء (Covid-19 pandemic) کی وجہ سے ملک میں چل رہے لاک ڈاؤن سے معیشت کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ ایسے میں معیشت کو واپس پٹری پر لانے کیلئے آر بی آئی (Reserve Bank of India) کے گورنر شکتی کانت داس (RBI Governor Shaktikant Das) نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ آر بی آئی (RBI ) کوروناوائرس (Coronavirus) کو لکر الرٹ ہے۔ اس طرح کے ماحول سے آر بی آئی (RBI ) قریب سے نگرانی کررہا ہے۔

کووڈ19عالمی وباء (Covid-19 pandemic) کی وجہ سے ملک میں چل رہے لاک ڈاؤن سے معیشت کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ ایسے میں معیشت کو واپس پٹری پر لانے کیلئے  آر بی آئی (Reserve Bank of India) کے گورنر شکتی کانت داس (RBI Governor Shaktikant Das) نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ آر بی آئی (RBI ) کوروناوائرس  (Coronavirus)  کو لکر الرٹ ہے۔ اس طرح کے ماحول سے آر بی آئی (RBI ) قریب سے نگرانی کررہا ہے۔ معیشت کو نقصان سے بچانےکیلئے آر بی آئی (RBI )  نے ایک مرتبہ پھر سے بڑا اعلان کیا ہے۔   اس سے پہلے کوروناوائرس کی وجہ سے کمزور ہر رہی معیشت میں جان پھونکنے کیلئے بھارتیہ ریزرو بینک (RBI ) نے 27 مارچ کو ریپو ریٹ میں کٹوتی کا اعلان کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے قرض داروں کیلئے بھی راحت کا اعلان کیا ہے۔ آیئے (RBI )  کی جانب سے کئے گئے بڑے اعلان پر ڈالتے ہیں نظر۔


ریورس ریپو ریٹ 0.25 فیصدی ہٹایا۔ 

آر بی آئی (Reserve Bank of India)  نے ریورس ریپو ریٹ میں کمی کی ہے۔ بینک نے ریورس ریپوریٹ میں 0.25 فیصدی کی کٹوتی کی۔ اس کٹوتی کےے بعد ریورس ریپو ریٹ 4  فیصدی سے گھٹ کر 3.75  فیصدی رہ گیا۔ ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔




نابارڈ ، سڈبی  اور ہاؤسنگ فنانس بینک کو نقد رقم ملی
آر بی آئی (Reserve Bank of India) نے کہا کہ معیشت میں گروتھ کیلئے نابارڈ کو 25  ہزار کروڑ روپئے، سڈبی کو 15  ہزار کروڑ روپئے اور ہاؤسنگ فائنینس بینک کو 10  ہزار کروڑ روپئے دئے جائیں گے۔ اس سے این بی ایف سی، ایم ایس ایم ای، ریئل اسٹیٹ کو نقدی کی قلت دور ہوگی۔

این پی اے کے قواعد میں بینک کو راحت
آر بی آئی کے گورنر نے این پی اے(NPA ) قواعد میں بینکوں کو 90 دن کی راحت دی ہے۔ موریٹوریم مدت میں این پی اےکو نہیں گنا جائے گا۔

G20 ممالک میں ہندستان کی گروتھ سب سے بہتر رہنے کا اندازہ 
کووڈ ۔19 وبا کے وقت انسانیت کا امتحان ہے۔ ہمارا مشن کسی بھی طرح انسانیت کو بچانا ہے۔ اس ماحول میں آر بی آئی کافی ایکٹو ہے۔ تقریبا ہر دوسرے دن یا تیسرے دن آر بی آئی کچھ نئے اعلان لیکرآیا ہے۔ ہم یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہم آگے بھی ایسا کرتے رہیں گے۔ شکتی کانت داس نے کہا، آئی ایم ایف(IMF ) کے اندازوں کے مطابق ، جی 20 (G20 ) ممالک میں ہندوستان کی گروتھ سب سے بہتر ہوسکتی ہے ۔2020 عالمی معیشت کے لئے سب سے بڑی مندی ہے۔

آپ کو بتادیں کہ  اس سے پہلے کوروناوائرس کی وجہ سے کمزور ہر رہی معیشت میں جان پھونکنے کیلئے بھارتیہ ریزرو بینک (RBI ) نے 27 مارچ کو ریپو ریٹ میں کٹوتی کا اعلان کیا تھا ۔ آر بی آئی (RBI ) گورنر شکتی کانت داس (RBI Governor Shaktikant Das) نے اعلان کیا تھا کہ کورونا بحران کے مد نظر ریپو ریٹ میں 0.75  فیصدی کی کٹوتی کی جارہی ہے۔ اس کی وجہ سے بینک لون کی بیاز کی شرح میں کمی آئی ہے۔
RBI ابھی تک دے چکے ہیں یہ تحفے۔۔۔
آر بی آئی کے اس فیصلے سے ریپو ریٹ اب 5.15 فیصدی سے کم ہو کر 4.45 فیصدی ہوگیا ہے اور ریورس ریپو ریٹ 4 فیصدی آگئی ہے۔ آر بی آئی کے گورنر نے بینکوں کو یہ صلاح دی ہے کہ اگلے تین ماہ تک کسٹمرس کو ای ایم آئی میں راحت دیں۔ اس کے بعدا سبھی بینکوں نے اس سےجڑی شرائط جاری کردی ہیں۔
First published: Apr 17, 2020 09:11 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading