ہوم » نیوز » معیشت

RELIANCE نے کیا O2C کاروبار کے demerger کا اعلان، OIL اور GAS بزنس کے لئے بنے گی نئی Subsidiary

RELIANCE نے کاروبار کے demerger کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے OIL اور GAS بزنس کے لئے نئی subsidiary بنے گی۔

  • Share this:
RELIANCE نے کیا O2C کاروبار کے demerger کا اعلان، OIL اور GAS بزنس کے لئے بنے گی نئی Subsidiary
RELIANCE نے کیا O2C کاروبار کے demerger کا اعلان

ریلائنس نے O2C کاروبار کے demerger کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے OIL اور بزنس GAS بزنس کے لئے نئی subsidiary بنے گی۔ میٹرو کیمیکل، گیس، فیول ریٹیلنگ جیسے کاروبار شامل ہوں گے۔ کمپنی نے کہا کہ Demerger سے O2C کاروبار میں نئے موقع تلاشنے میں مدد ملے گی۔ Reliance Industries نے اپنے OIL 2 Chemical کاروبار کے ڈیمرجر کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی O2C کاروبار کے لئے نئی سبسڈیئری بنائے گی۔ اس کے بعد O2C کاروبار میں پیٹرو کیمیکل، گیس، فیول ریٹیلنگ شامل ہوں گے۔ اس ڈیمرجر سے Saudi Aramco جیسے سرمایہ کاروں کو لانے میں مدد ملے گی۔ اس کے ساتھ ہی O2C کاروبار میں نئے مواقع تلاش کرنے میں مدد بھی ملے گی۔


اس ڈیمرجر کو مالی سال 2022 کی دوسری سہ ماہی تک سبھی منظوری ملنے کا امکان ہے۔ ریلائنس اس نئی سبسڈیئری کو 10 لاکھ کے لئے لون دے گی۔ کمپنی کے ذریعہ نئی سبسڈیئری کو 25 ارب ڈالر کا لون دیا جائے گا۔ اس لون کی رقم سے سبسڈیئری O2C کاروبار خریدے گی۔ حالانکہ O2C کاروبار کا لون ریلائنس کے پاس ہی رہے گا۔ ریلائنس انڈسٹریز لمیٹیڈ (Reliance Industries Limited (RIL) نے آج یعنی منگل 23 فروری کو کہا کہ کمپنی اپنے Oil-to-Chemicals (O2C)  کاروبار کی ایک آزاد اور نئی subsidiary بنائے گا، لیکن ساتھ ہی کمپنی نے کہا کہ اس نئی subsidiary کا 100 فیصد انتظامی کنٹرول کمپنی کے پاس ہی ہوگا۔


ریلائنس نے ایکسچینجز کو دیئے گئے نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ ری آرگنائزیشن کے بعد بھی پرموٹر گروپ کے پاس O2C کاروبار کا 49.14 فیصد حصہ داری ہوگی اور اس عمل کا کمپنی کی شراکت پر کوئی نتیجہ نہیں ہوگا۔


ریلائنس نے کہا کہ کمپنی کو پہلے سے ہی ری آرگنائزیشن کے لئے Securities and Exchange Board of India (Sebi) سے رضامندی مل چکی ہے۔ حالانکہ کمپنی کو ایکویٹی شیئر ہولڈرس اور کریڈیئٹرس کے ساتھ ہی ممبئی اور احمد آباد کے National Company Law Tribunal (NCLT) بینچس اور انکم ٹیکس اتھارٹی سے کلیئرنس ملنا باقی ہے۔

 

MORGAN STANLEY نے ریلائنس پر اوور ویٹ ریٹنگ دی ہے اور ہدف کو 2252 روپئے طے کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈیمرجر سے کمپنی کے پاس گروتھ والے 4 کاروبار ہوں گے۔ کمپنی کی ڈیجیٹل، ریٹیل، نیو اینرجی کاروبار سے گروتھ بڑھے گی۔ وہیں نیو مٹیریل کاروبار سے گروتھ کو سپورٹ ملے گا۔ اس کے ساتھ ہی مارکیٹ کو ڈیجیٹل اور ریٹیل میں ویلیو نظر آرہا ہے۔

(ڈسکلیمر: نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹیڈ پر انڈیپنڈنٹ میڈیا ٹرسٹ کا مالکانہ حق ہے۔ اس کی بینیفیشری کمپنی ریلائنس انڈسٹریز ہے)۔
Published by: Nisar Ahmad
First published: Feb 23, 2021 11:29 AM IST