ریلائنس کنزیومر نے لوٹس چاکلیٹ میں کنٹرولنگ اسٹیک کا حصول کیا مکمل، یہ ہے نئی پیش رفت
کوکو بینز کی سورسنگ سے لے کر کوکو بینز کی پروسیسنگ اور چاکلیٹ کی فراہمی تک یہ سارے کام انجام دیتا ہے۔
کمپنی نے سیبی کے ٹیک اوور ریگولیشنز کے مطابق اوپن آفر کے ذریعے ایکویٹی شیئرز کا حصول بھی مکمل کر لیا ہے۔ لوٹس کوکو اور چاکلیٹ مصنوعات کی سپلائی کے لیے ایک کاروباری پارٹنر ہے۔ کوکو بینز کی سورسنگ سے لے کر کوکو بینز کی پروسیسنگ اور چاکلیٹ کی فراہمی تک یہ سارے کام انجام دیتا ہے۔
ریلائنس کنزیومر پروڈکٹس لمیٹڈ (RCPL) نے لوٹس چاکلیٹ کمپنی لمیٹڈ (Lotus Chocolate Company Ltd) میں 74 کروڑ روپے کے کنٹرولنگ حصص کا حصول مکمل کر لیا ہے۔ ریلائنس کنزیومر پروڈکٹس لمیٹڈ ریلائنس ریٹیل وینچرز لمیٹڈ کا مکمل ملکیتی ایف ایم سی جی ذیلی ادارہ ہے۔ کمپنی نے کہا ہے کہ ریلائنس کنزیومر پروڈکٹس لمیٹڈ نے لوٹس چاکلیٹ میں تقریباً 51 فیصد حصہ داری 74 کروڑ روپے میں حاصل کی ہے۔ اس نے لوٹس کے غیر مجموعی قابل تلافی ترجیحی حصص کے لیے 25 کروڑ روپے ادا کیے ہیں۔
کمپنی نے سیبی کے ٹیک اوور ریگولیشنز کے مطابق اوپن آفر کے ذریعے ایکویٹی شیئرز کا حصول بھی مکمل کر لیا ہے۔ لوٹس کوکو اور چاکلیٹ مصنوعات کی سپلائی کے لیے ایک کاروباری پارٹنر ہے۔ یہ بھی پڑھیں:
اس کی مصنوعات مقامی بیکریوں سے لے کر ملٹی نیشنل کمپنیوں تک دنیا بھر میں چاکلیٹ بنانے والوں اور چاکلیٹ استعمال کرنے والوں کو فراہم کی جاتی ہیں۔
کوکو بینز کی سورسنگ سے لے کر کوکو بینز کی پروسیسنگ اور چاکلیٹ کی فراہمی تک یہ سارے کام انجام دیتا ہے۔
Published by:Mohammad Rahman Pasha
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔