ہوم » نیوز » معیشت

ری پبلک ڈے سیل: Reliance Digital کی پری بکنگ پر ہوگی بڑی بچت، جانیں آفرس اور ڈیل

Reliance Digital India Sale میں گراہک 18 سے 20 جنوری کے درمیان چلنے والی پری بُک پیریڈ فمیں اپنے پسندیدہ الیکٹرانک آئٹم کو 1,000 روپئے ایڈوانس دے کر بُک کرسکتے ہیں۔

  • Share this:
ری پبلک ڈے سیل: Reliance Digital کی پری بکنگ پر ہوگی بڑی بچت، جانیں آفرس اور ڈیل
ری پبلک ڈے سیل: eliance Digital کی پری بکنگ پر ہوگی بڑی بچت، جانیں آفرس اور ڈیل

ریلائنس ڈیجیٹل (Reliance India) پر ڈیجٹل انڈیا سیل (Digital india Sale) کے پری بکنگ آفرس (pre-booking offers) کا اعلان ہوگیا ہے۔ اس بار سیل میں صارفین کو ڈبل بینیفٹس (double benefits) کے ساتھ پہلے سے بہتر اور بڑا فائدہ ملے گا۔ گراہک 18 سے 20 جنوری کے درمیان چلنے والے پری بُک بک پیریڈ میں اپنے پسندیدہ الیکٹرانک آئٹم کو 1,000 روپئے ایڈوانس دے کر بک کرسکتے ہیں۔ اس کے بعد وہ ‘Digital India Sale’ میں انسٹنٹ ڈسکاونٹ کے ساتھ ایڈیشنل چھوٹ کے تحت 1,000 روپئے کی چھوٹ پا سکیں گے۔


گراہک پری بکنگ کے لئے 2,000 روپئے ایڈوانس دینے کا آپشن بھی سلیکٹ کرسکتے ہیں، جس کے بعد انہیں ای ایم آئی پر 2,000 روپئے کی چھوٹ اور ایڈیشنل آفرس بھی دیا جائے گا۔ جانکاری کے لئے بتا دیں کہ جن صارفین نے پری بکنگ کرائی ہے، وہ آفرس کا فائدہ Digital India Sale میں اٹھا سکتے ہیں، جس کی شروعات 22 جنوری سے ہوکر 26 جنوری تک چلے گی۔


یہ سارے آفرس Reliance Digital, My Jio Stores اور آن لائن reliabncedigital.in پر دستیاب کرائے گئے ہیں۔ بڑے آفرس اور الیکٹرانک پر ڈیل کے ساتھ ساتھ اس بار Republic Day کی ‘Digital India Sale’ میں کئی بڑے بینک اور فائنانشیل انسٹی ٹیوشن کی طرف سے انسٹنٹ ڈسکاونٹ بھی دیا جائے گا۔ گراہک ریلائنس ڈیجیٹل اسٹورس پر محفوظ طریقے سے خریداری کرسکتے ہیں، یا پھر فاسٹسٹ ڈلیوری کے لئے www.reliancedigital.in پر آن لائن خریداری کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اپنے قریبی اسٹور سے خریداری کی جاسکتی ہے۔

ڈسکلیمر: نیوز 18 اردو، ریلائنس انڈسٹریز کی کمپنی نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انوسٹمنٹ لمیٹیڈ کا حصہ ہے۔ نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انوسٹمنٹ لمیٹیڈ کا مالکانہ حق ریلائنس انڈسٹریز کے پاس ہی ہے)۔
Published by: Nisar Ahmad
First published: Jan 18, 2021 07:28 PM IST