உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Reliance Jewels نے جدت پسند خواتین کے لئے بیلا کلیکشن لانچ کیا

    ریلائنس جیولس نے جدت پسند خواتین کے لئے بیلا کلیکشن لانچ کیا ہے۔ منی ملیٹسک جیولری کی پرکشش اور کفایتی رینج ہے، جس کی پرائس رینج صرف 5,500 روپئے سے شروع ہے۔

    • Share this:
      نئی دہلی: ہندوستان کے معروف جیولری برانڈ ریلائنس جیولس نے ایک نیا خصوصی بیلا کلیکشن لانچ کیا ہے۔ یہ خصوصی مجموعہ خاص طور پر ملینئیل اور زینزیڈ خواتین کے لئے لانچ کیا گیا ہے۔ اس کی افوریڈیبل رینج قیمت صرف 5,500 روپئے سے شروع ہوتی ہے۔ ریلائنس جیولز نے اس کلیکشن کو روز گولڈ اور سیمی۔ پریسئس کلر سٹون جیولری کو، مینی ملیسٹک اور ماڈرن ڈیزائن کے ساتھ پیش کیا ہے۔
      کمپنی کا دعویٰ ہے کہ بیلا کلیکشن کا انداز دوسروں سے مختلف ہے۔ بیلا کے پیسیز منی ملیسٹک ہیں، اس آپ فارمل اور کیزیویل دونوں طرح سے پہن سکتے ہیں۔ یہ لاریٹ سٹائل نیک وئیر اور سلیک، ہلکے جھمکے ڈیلی بیسس پر ہیوی ڈیزائن کی جیولری کے شاندار متبادل ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں۔

      ریلائنس جیویلس کی سورج کی شعاعوں کی مانند منور ڈیزائن کی پیشکش

      دلکش تفصیلات اور انتہائی دلکش ڈیزائنوں کی پیچیدہ ترکیب کے ساتھ، یہ خوبصورت مجموعہ آپ کے روزمرہ کے لمحات کے لیے مثالی ہے جس میں رات کے کھانے کے منصوبوں سے لے کر دوستوں کے ساتھ خریداری، خاندان کے ساتھ مختصر چھٹیوں سے سنڈے برنچتک، گھر میں چھوٹی تقریبات سے ویک اینڈ پارٹیوں یا ڈنر ڈیٹس شامل ہیں۔

      ہندوستان کے معروف جیولری برانڈ ریلائنس جیولس نے ایک نیا خصوصی بیلا کلیکشن لانچ کیا ہے۔
      ہندوستان کے معروف جیولری برانڈ ریلائنس جیولس نے ایک نیا خصوصی بیلا کلیکشن لانچ کیا ہے۔

      سنگل اور لیئر نیکلیس، بریس لیٹ اور ایئر رنگز میں نئے ڈیزائنس 14 کے ٹی روزی گولڈ میں دستیاب ہیں اور اس میں مدر آف پرل ایکسنٹس کے ساتھ پیری ڈاٹ گرین اور امیتھسٹ پرپل کلر کے سیمی ۔ پریسیئس کلر سٹونس شامل ہیں جو اسے خواتین کیلئے آئیڈیل بناتے ہیں۔

      ڈیزائنس کو موٹیفکس کے مینیمل یوز کے ساتھ تیار کیا گیا ے اور پرائمری جیو میٹری شیپس کے ٹچ کے ساتھ نیچر میں منی ملیسٹک اور کلٹر فری رکھا گیا ہے۔ جیم سٹون کو محفوظ رکھنے کیلئے ڈیزائن بھی خاص طور سے بیزل میں سیٹ کئے گئے ہیں۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: