உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ریلائنس جیو کا منافع 22 فیصد بڑھ کر 813 کروڑ روپئے، کسٹمرس کی تعداد 28 کروڑ کے پار

    علامتی تصویر

    علامتی تصویر

    سہ ماہی میں ریلاینس جیو کا منافع 681 کروڑ روپئے بڑھ کر 813 کروڑ روپئے ہو گیا۔ ریلائنس جیو نے تیسری سہ ماہی میں 2.79 کروڑ سبسکرائبر جوڑے ہیں۔

    • Share this:
      ریلائنس انڈسٹریز نے مالی سال 2019 کی تیسری سہ ماہی کے نتیجے جاری کر دئے ہیں۔ اکتوبر۔دسمبر سہ ماہی آر آئی ایل کی ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو کا مظاہرہ بھی امید سے بہتر رہا۔ تیسری سہ ماہی میں ریلاینس جیو کا منافع 681 کروڑ روپئے بڑھ کر 813 کروڑ روپئے ہو گیا۔ ریلائنس جیو نے تیسری سہ ماہی میں 2.79 کروڑ سبسکرائبر جوڑے ہیں۔

      جیو نے 2.79 کسٹمرس جوڑے: ریلائنس جیو نے تیسری سہ ماہی کے دوران صرف 2.79 کروڑ نئے سبسکرائبر جوڑے ہیں۔ دسمبر 2018 کے آخرتک جیو کے صرف سبسکرائبر 28.01 کروڑ پو چکے ہیں۔







      ۔(ڈسکلیمر: نیوز 18 اردو ریلائنس انڈسٹریز کی کمپنی نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمینٹ لمیٹیڈ کا حصہ ہے۔ نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمینٹ کی ملکیت ریلائنس انڈسٹریز کے پاس ہی ہے)۔

      First published: