اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Reliance Jio نے کفایتی سیٹلائٹ براڈ بینڈ خدمات کے لئے ایس ای ایس کے ساتھ کیا معاہدہ

    جیو پلیٹ فارم لمیٹیڈ (Jio Platforms Limited) اور ایک معروف عالمی سیٹلائٹ پر مبنی مواد کنیکٹیویٹی حل فراہم کرنے والے، نے 14 فروری کو اعلان کیا کہ انہوں نے ایک مشترکہ منصوبہ بنایا ہے، جس کا نام جیو اسپیس ٹیکنالوجی لمیٹڈ (Jio Space Technology Limited) ہے۔

    • Share this:
      جیو پلیٹ فارم لمیٹیڈ (Jio Platforms Limited) اور ایک معروف عالمی سیٹلائٹ پر مبنی مواد کنیکٹیویٹی حل فراہم کرنے والے، نے 14 فروری کو اعلان کیا کہ انہوں نے ایک مشترکہ منصوبہ بنایا ہے، جس کا نام جیو اسپیس ٹیکنالوجی لمیٹڈ (Jio Space Technology Limited) ہے۔ یہ مشترکہ منصوبہ (جوائنٹ وینچر) ہندوستان میں سیٹلائٹ ٹیکنالوجی پر مبنی اگلی نسل کو سستی، جدید اور اعلیٰ معیار کی سیٹلائٹ براڈ بینڈ خدمات فراہم کرے گا۔

      اس جوائنٹ وینچر میں جیو پلیٹ فارم (JPL) کی 51 فیصد اور ایس ای ایس کی 49 فیصد حصہ داری ہوگی۔ یہ joint venture ملٹی آربیٹ اسپیس نیٹ ورک (multi-orbit space networks) کا استعمال کرے گا۔ یہ نیٹ ورک جیو اسٹیشنری (geostationary) اور میڈیا ارتھ آربٹ (medium earth orbit) والے سیٹلائٹوں کے گروپ کا مشترک ہے۔ یہ نیٹ ورک ہندوستان اور آس پاس کے خطے میں کاروباری اداروں، موبائل بیک ہال اور ریٹیل صارفین کو ملٹی گیگا بائٹ لنکس اور دیگر براڈ بینڈ خدمات فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
       اس جوائنٹ وینچر کے ذریعہ ہندوستان میں ایس ای ایس کی سیٹلائٹ ڈیٹا اور کنیکٹیوٹی خدمات دستیاب کروائی جائیں گی۔ حالانکہ اس میں کچھ انٹرنیشنل اینروناٹیکل اور میری ٹائم کسٹمر شامل نہیں ہوں گے۔ ان کے سیدھے ایس ای ایس سے خدمات مل سکتی ہیں۔ اس کے جوائنٹ وینچر کے تحت ایس ای ایس سے 100 Gbps کی صلاحیت دستیاب ہوگی۔ اس کے ساتھ جیو اس کو بازار میں اپنی مضبوط حالت کا فائدہ اور بہترسیلس نیٹ ورک دستیاب کروائے گا۔

      اس جوائنٹ وینچر کے لئے بنائے گئے سرمایہ کاری اسکیم کے مطابق یہ جیوی ہندوستان میں اپنی خدمات دینے کے لئے بڑا گیٹ وے انفراسٹرکچر کی توسیع کرے گی۔ جیو اس جیوی کی اینکر کسٹمر ہے۔ کمپنی نے اس کے لئے ایک ملٹی ایئر کیپسیٹا پرچیز ایگریمنٹ کیا ہے۔ یہ ایگریمنٹ گیٹ ویز اور ایکوئپمنٹ خرید کے ساتھ ہی کچھ یقینی معیارات کی بنیاد پر مبنی ہے۔

      Published by:Nisar Ahmad
      First published: