உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Trends Shopping Festival: ریلائنس ریٹیل کے’’ٹرینڈز شاپنگ فیسٹول‘‘ کا آغاز

    Trends Shopping Festival: ریلائنس ریٹیل کے’’ٹرینڈز شاپنگ فیسٹول‘‘ کا آغاز

    Trends Shopping Festival: ریلائنس ریٹیل کے’’ٹرینڈز شاپنگ فیسٹول‘‘ کا آغاز

    Trends Shopping Festival: ہندوستان کا سب سے بہترین ہاٹ فیشن سیل’’ٹرینڈز شاپنگ فیسٹول ‘‘ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ ٹرینڈز، ہندوستان کا سب سے بڑا فیشن ریٹیلر ہے، جو کہ اپنے آن ٹرینڈ، سب سے نئے اسٹائل اور ہائی آن فیشن کے لیے جانا جاتا ہے۔

    • Share this:
      ممبئی : ہندوستان کا سب سے بہترین ہاٹ فیشن سیل’’ٹرینڈز شاپنگ فیسٹول ‘‘ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ ٹرینڈز، ہندوستان کا سب سے بڑا فیشن ریٹیلر ہے، جو کہ اپنے آن ٹرینڈ، سب سے نئے اسٹائل اور ہائی آن فیشن کے لیے جانا جاتا ہے۔  اپنے نام کے مطابق 'ٹرینڈز  شاپنگ فیسٹیول' فیشن کی اب تک سب سے بڑی سیل ہے۔ اس میں 10000 سے زیادہ ملبوسات پر 50% تک کی چھوٹ مل رہی ہے۔ اس میں مردوں، بچوں اور خواتین کے ملبوسات آپ کا انتظام کررہے ہیں۔ ملک بھر کے صارفین کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑتے ہوئے کم  قیمتیں، شاندار آفر، یقینی تحفہ، انعام اور پوائنٹس ٹرینڈز شاپنگ فیسٹیول کی اس سیل کو پرکشش بناتے ہیں۔

       

      یہ بھی پڑھئے: Reliance Retail نے روزانہ کھولے 7 نئے اسٹورز، 1.5 لاکھ نئی نوکریاں دیں



      یہاں آپ کو کم قیمت پر نئے اسٹائل اور بے جوڑ ڈیلس مل سکیں گی۔ ملک میں فیشن کے دلدادہ لوگوں کے لیے ٹرینڈ اب جانا پہچانا مقام بن گیا ہے۔ یہ خاص طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے ۔ مردوں اور عورتوں کے  ملبوسات اور ایکسیسریز کی  بڑی رینج  رکھتا ہے۔ ٹرینڈز کے ہندوستان میں اس کے تمام فارمیٹ میں 850 سے زیادہ شہروں میں 1500 سے زیادہ اسٹور ہیں۔

       

      یہ بھی پڑھئے: اب کاریگروں کے ہاتھ سے بنی اشیا کو ملے گا بازار، Reliance Retail کھولے گا ’’سودیش‘‘ اسٹورز


      ٹرینڈز میں 100 سے زیادہ قومی اور بین الاقوامی ملبوسات اور ایکسیسریز برانڈز کے ساتھ ساتھ مردوں، خواتین اور بچوں کی ہر صارفین کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے 20 اپنے برانڈز بھی ہیں۔

      مزید معلومات کیلئے آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں : 

      فیس بک : https://www.facebook.com/RelianceTrends

      ٹویٹر : https://twitter.com/RelianceTrends-

      انسٹاگرام : https://www.instagram.com/releasetrends/

      یوٹیوب : https://www.youtube.com/user/RelianceTrendsLive

      ویب سائٹ : https://www.trends.ajio.com

      ( DISCLAIMER: Network18 and TV18 – the companies that operate news18urdu.com – are controlled by Independent Media Trust, of which Reliance Industries is the sole beneficiary.)
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: