مبمئی : ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کی سالانہ جنرل میٹنگ ( اے جی ایم ) پیر کو ہوگی، ایک ایسا ایوینٹ جس سے سرمایہ کاروں اور تجزیہ کاروں کو بڑے اعلانات کی توقع وابستہ ہے ۔ 2021 میں گرین انرجی میں انٹری میں لے کر اعلانات کئے گئے تھے ۔ یہ اے جی ایم مسلسل تیسرے سال ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ہوگی اور یہ دوپہر 2 بجے شروع ہوگی۔ آر آئی ایل کے چیئرمین مکیش امبانی اے جی ایم سے خطاب کریں گے جبکہ کمپنی کے بورڈ اور ذیلی اداروں کے دیگر اراکین کے ذریعہ بھی اسپیچ اور پرزنٹیشن کی امید ہے ۔
یہ ایوینٹ کئی پلیٹ فارمس پر لائیو اسٹریم کیا جائے گا ۔جیو میٹhttps://jiomeet.jio.com/rilagm/joinmeeting
دیگر کے آپش پر کلک کریں اور اپنا اور اپنی آرگنائزیشن کا پورا نام درج کریں ۔ نیز اسکرین پر نظر آرہے کیپچا کوڈ انٹر کریں ۔ پروگرام کے مقررہ وقت سے آڈھے گھنٹے پہلے سے ایکسیس دسیتاب ہوگا ۔
اس کے علاوہ بھی کئی دیگر پلیٹ فارمز پر اس کو دیکھا جاسکتا ہے ۔
آر ٹی ایم پی یو آر ایلrtmp://136.233.57.194:1935/event/RILAGM_MAIN2022
rtmp://136.233.57.194:1935/event/RILAGM_BKP2022
یوٹیوبریلائنس اپ ڈیٹ چینل : https://www.youtube.com/user/flameoftruth2014
پلے بیک یو آر ایل: https://youtu.be/TS8FYk5RhlY
فیس بکریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ پیچ: https://www.facebook.com/RelianceIndustriesLimited
پلے بیک یو آر ایل: https://www.facebook.com/events/610199153827102/
جیو پیج : https://www.facebook.com/Jio
پلے بیک یو آر ایل : https://www.facebook.com/events/484097953163347/
ٹویٹر@FlameOfTruth
(https://twitter.com/flameoftruth)پلے بیک یو آر ایل : https://twitter.com/i/broadcasts/1PlJQaOpPDVJE
@RelianceJio
(https://twitter.com/reliancejio)پلے بیک یو آر ایل : https://twitter.com/i/broadcasts/1DXxyDWvjgkJM
کو@RelianceUpdates
(https://kooapp.com/profile/RelianceUpdates)پلے بیک یو آر ایل: https://www.kooapp.com/koo/RelianceUpdates/7c68d5a8-4e12-4e52-9491-62e5524174e7
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔