اپنا ضلع منتخب کریں۔

    SBI Offers:آن لائن دوا خریدنے سے لے کر کنسلٹیشن پرSBIدے رہا دھماکہ دار آفر! گاہکوں کو ملے گا یہ فائدہ

    اسٹیٹ بینک آف انڈیا۔

    اسٹیٹ بینک آف انڈیا۔

    SBI Offers on Online Medicine: اگر آپ بھی ان دونوں آفرز سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، تو آپ یہ کام ایس بی آئی کریڈٹ کارڈ(SBI Credit Card) اور ڈیبٹ کارڈ(SBI Debit Card) کے ذریعے کر سکتے ہیں۔ تو آئیے آپ کو اس بارے میں بتاتے ہیں۔

    • Share this:
      SBI Offers on Online Medicine:ملک کا سب سے بڑا پبلک سیکٹر بینک یعنی اسٹیٹ بینک آف انڈیا اپنے صارفین کے لیے طرح طرح کی پیشکشیں لاتا رہتا ہے۔ حال ہی میں، بینک آن لائن ادویات خریدنے (Online Medicine Buying Offers)کی پیشکش اور صارفین کے لیے ای-کنسلٹیشن (E-Consultation) کے لیے اسپیشل آفر لے کر آیا ہے۔ اس کے ذریعے گاہک PharmEasy Dr. Lal Pathlabs اور Apollo جیسی بڑی ای فارمیسی کمپنیوں سے دوائیں آن لائن آرڈر کر کے بھاری چھوٹ کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

      اس آفر کے ساتھ ساتھ صارفین کو ای کنسلٹیشن کے لیے خصوصی رعایت بھی مل رہی ہے۔ آپ کو ڈاکٹروں سے ای کنسلٹیشن پر بھاری چھوٹ کا فائدہ ملے گا۔ اگر آپ بھی ان دونوں آفرز سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، تو آپ یہ کام ایس بی آئی کریڈٹ کارڈ(SBI Credit Card) اور ڈیبٹ کارڈ(SBI Debit Card) کے ذریعے کر سکتے ہیں۔ تو آئیے آپ کو اس بارے میں بتاتے ہیں۔

      SBI نے ٹوئٹ کرکے دی معلومات
      ایس بی آئی (SBI)نے اس خصوصی آفر کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے کہ آپ اپنی جیب اور صحت دونوں کا خیال رکھ سکتے ہیں۔ آپ آن لائن کنسلٹیشن اور دوا خریدنے کے لیے SBI کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ آفرز(SBI Credit and Debit Card Offers) کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس پر آپ کو بھاری رعایت ملے گی۔


      یہ بھی پڑھیں:
      Income Tax Filing:کیا2021-22میں ایک سے زیادہ کمپنیوں میں کیاکام،جانیے کیسے بھریںITریٹرن

      یہ بھی پڑھیں:
      RBI Governor:مہنگائی کولیکرآربی آئی گورنرنے ظاہرکی تشویش،جانیے کیامزیدبڑھے گا افراط زر؟

      اس ای میل ایپس پر ملے گا چھوٹ کا فائدہ

      1. Apollo پر آن لائن دوا خریدنے اور ای کنسلٹیشن پر 18 فیصد کی چھوٹ ملے گی۔

      2. Pharm Easyپر دوا خریدنے پر آپ کو 25 فیصد ڈسکاونٹ ملے گا۔

      3. Dr Lal Pathlabs میں ٹسٹ کروانے پر 15 فیصد کا ڈسکاونٹ ملے گا۔

      4. Indus Health پر 13 فیصد کا ڈسکاونٹ ملے گا۔

      5. Tata 1mg App پر آپ کو 25 فیصد تک کا آف دوا کی خریداری پر ملے گا۔

      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: