ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

صرف 877 روپئے میں کریں فلائٹ سے سفر، IndiGo  اور SpiceJet دے رہے ہیں یہ زبردست آفر

Sale on Flight Ticket: بیحد ہی کم بجٹ میں ہوائی سفر کا مزہ لینا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس اسپائس جیٹ (SpiceJet) اور انڈیگو (IndiGo) کے آفرس کا فائدہ اٹھانے کا موقع ہے۔

  • Share this:
صرف 877 روپئے میں کریں فلائٹ سے سفر، IndiGo  اور SpiceJet دے رہے ہیں یہ زبردست آفر
Sale on Flight Ticket: بیحد ہی کم بجٹ میں ہوائی سفر کا مزہ لینا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس اسپائس جیٹ (SpiceJet) اور انڈیگو (IndiGo) کے آفرس کا فائدہ اٹھانے کا موقع ہے۔

بیحد ہی کم بجٹ میں ہوائی سفر کا مزہ لینا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس اسپائس جیٹ (SpiceJet) اور انڈیگو (IndiGo) کے آفرس کا فائدہ اٹھانے کا موقع ہے۔ پرائیویٹ سیکٹر کی ان دونوں ایئر لائنس نے نئے سال میں گھریلو پرواز مسافروں کے شاندار آفرس کی پیشکش کی ہے۔ اسپائس جیٹ بک بے فکر سیل (SpiceJet Book Befikar Sale) کے ذریعے 899 روپئے میں ہوائی سفر کا موقع دے رہا ہے۔ وہیں انڈیگو نے بھی نئے سال کی اپنی پہلی دا بگ انڈیگو سیل (The Big Fat IndiGo Sale) کی شروعات کر دی گئی ہے۔ اس سیل کے تحت انڈیگو پوائی مسافروں کیلئے فلائٹ ٹکٹوں کی قیمت صرف 877 روپئے رکھی ہے۔ قابل غور ہے کہ یہ آفر صرف 22 جنوری تک ہی ہے۔

اسپائس جیٹ بک بے فکر سیل (SpiceJet Book Befikar Sale) 13) جنوری سے شروع ہوا تھا اور یہ بھی 22 جنوری تک چلے گا۔ اسپاٹس جیٹ کے اسخاص آفر کو جو شخص 22 جنوری تک ٹکٹ بک کرلے گا اس پر ایک اپریل 2021 سے 30 ستمبر 2021 کے درمیان سفر کر سکتے ہیں۔ یعنی اگر آپ اپریل سے ستمبر کے دوران کہیں گھومنے کی پلاننگ کر رہے ہیں تو یہ آفر آپ کے لئے سب سے اچھا ہے۔ یا پھر آپ کو طویل عرصے سے کہیں جانے کی پلاننگ کو ٹال رہے ہیں تو اپریل سے ستمبر کے درمیان یہ سفر کا شاندار موقع ہے۔

سستے ٹکٹوں کے ساتھ دوسرے فائدے بھی۔۔

کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ مسافر ایک اپریل 2021 سے 30ستمبر 2021کے ٹکٹوں کیلئے اس آفر کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ کمہنی نے اس سیل کے تحت کچھ دیگر شاندار فائدے دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ ایئر لائن کے ہر کسٹمر کو فی فلائٹ بیس فیئر کی برابر رقم کا ایک مفت واؤچر بھی دے رہی ہے۔ حالانکہ واؤچر زیادہ سے زیادہ ایک ہزار روپئے کا ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ بے فکر سی؛ کے تحت ایئر لائن سفر سے اکیس دن پہلے تک ٹکٹوں کی ایک بار بغیر کسی ادائیگی کے ٹکٹوں کی ری شیڈولنگ اور کینسیلینشن کی سہولت بھی دے رہی ہے۔

Published by: Sana Naeem
First published: Jan 21, 2021 09:24 AM IST