உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہندوستان کے ساتھ تعلقات پر اٹلی کے سفیر کا بیان،کہا-اقتصادی شراکت داری کی بنیاد پر بڑھائیں گے تعلقات

    ہندوستان کے ساتھ تعلقات پر اٹلی کے سفیر کا بیان،کہا-اقتصادی شراکت داری کی بنیاد پر بڑھائیں گے تعلقات.(تصویر: ANI)

    ہندوستان کے ساتھ تعلقات پر اٹلی کے سفیر کا بیان،کہا-اقتصادی شراکت داری کی بنیاد پر بڑھائیں گے تعلقات.(تصویر: ANI)

    ہم نے ہندوستان کے ساتھ گزشستہ سال 10 ارب یورو سے زیادہ کا دوطرفہ کاروبار کیا جو کہ ایک ریکارڈ ہے اور اب ہم ہندوستان کے دوطرفہ تجارت کے معاملے میں یوروپ میں تیسرے نمبر پر ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • New Delhi, India
    • Share this:
      ہندوستان میں اٹلی کے سفیر ونسینزو ڈی لوکا نے ہند-اٹلی تعلقات پر اپنی بات رکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی شراکت داری کی بنیاد پر اٹلی اور ہندوستان کے درمیان تعلقات کو بڑھائیں گے۔




      یہ بھی پڑھیں:
      RBI کی مونیٹری پالیسی کا جائزہ اجلاس آج، چوتھی مرتبہ بھی بڑھ سکتا ہے ریپو ریٹ

      یہ بھی پڑھیں:
      ملازمین کو بڑا تحفہ، 78دنوں کی تنخواہ کے برابر ملے گا بونس، کابینہ نے دی منظوری

      انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ہندوستان کے ساتھ گزشستہ سال 10 ارب یورو سے زیادہ کا دوطرفہ کاروبار کیا جو کہ ایک ریکارڈ ہے اور اب ہم ہندوستان کے دوطرفہ تجارت کے معاملے میں یوروپ میں تیسرے نمبر پر ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: