دھماکیدارآفر: یہاں صرف 1 روپئے میں خریدیں سرسوں کا تیل ۔ چینی اور ایسے کریں خریداری

فلپ کارٹ کے 'سپر مارکٹ' میں گھر کے کئی پروڈکٹ جیسے چینی، چائے پتی، زیرا، دال،گھی جیسے پروڈکٹس پر بھاری ڈسکاؤنٹ دے رہا ہے۔ تو اس کے ڈیلس آف دا ڈے کے تحت ہم ایسے پروڈکٹس کے بارے میں آپ کو بتا رہے ہیں جو آپ کم قیمت میں خرید سکتےہیں۔

Aug 20, 2019 10:05 AM IST | Updated on: Aug 20, 2019 11:06 AM IST
دھماکیدارآفر: یہاں صرف 1 روپئے میں خریدیں سرسوں کا تیل ۔ چینی اور ایسے کریں خریداری

علامتی تصویر۔(فوٹو:نیوز18 ہندی)۔

فلپ کارٹ: کھانے۔پینے کا کوئی سامان خریدنا ہو یا کچن کا کوئی سامان آن لائن شاپنگ سے سستے سے سستے میں خریداری کا موقع مل جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک موقع فلپ کارٹ کا سپر مارکیٹ دے رہاہے۔ جہاں صارفین کم قیمت میں شاپنگ کے ساتھ۔ساتھ 1 روپئے میں بھی خریداری کرسکتے ہیں۔

فلپ کارٹ کے 'سپر مارکٹ' میں گھر کے کئی پروڈکٹ جیسے چینی، چائے پتی، زیرا، دال،گھی پر بھاری ڈسکاؤنٹ دیا جارہا ہے۔ تو اس کے ڈیلس آف دا ڈے کے تحت ہم ایسے پروڈکٹس کے بارے میں آپ کو بتا رہے ہیں جو آپ کم قیمت میں خرید سکتےہیں۔

میں  دو  پروڈکٹس  لسٹ  کئے گئے ہیں۔ ‘Grocery Steal Deals’ یہاں

Loading...

جسے صرف 1 روپئے میں خریدا جاسکتا ہے۔

کو 64 روپئے کے ڈسکاؤنٹ پر خریدا‘Dhampure Sulphurless Sugar’آفر میں  جاسکتا ہے۔

اس طرح 1 کلو چینی کی قیمت 65 روپئے ہے جسے صرف 1 روپئے میں گھر لایا جاسکتا ہے۔

وہیں فارچون کچی گھانی مسٹرڈ آئل پلاسٹک بوتل پر 73 روپئے کی چھوٹ دی جارہی ہے۔  اس سرسوں کے تیل کی اصل قیمت 74 روہئے ہے، جسے آفر کے تحت صرف 1 روپئے میں خریدا جاسکتا ہے۔

اس کے علاوہ یہاں پیراشوٹ پیور کوکونٹ ہیئر آئل کی اصل قیمت 250 روپئے ہے۔ مگر آفرکے تحت اسے صرف 189 روپئے میں خریدا جاسکتا ہے۔ اس پر 61 فیصدی کی چھوٹ دی جارہی ہے۔

کی اصل قیمت 690 روپئے ہے۔Dove Hair Fall Rescue Shampoo 

ڈو ہیئر فال ریسکیو شیمپو کی اصل قیمت 690 روپئے ہے۔ ڈسکاؤنٹ کے بعد اسے آفر میں صرف 390 میں خریدا جا سکتا ہے۔

Loading...