اپنا ضلع منتخب کریں۔

    یہ ہیں20ہزار کی کم قیمت کے 4بہترین 5Gاسمارٹ فون، یہاں دیکھیں فہرست

     کمپنیاں ایسے فونس لا رہی ہیں جو کم بجٹ میں ہونے کے ساتھ ساتھ بھی ہیں۔ آج ہم ایسے ہی 5G فونس کی بات کریں گے جن کی قیمت 20 ہزار روپے سے کم ہے۔

    کمپنیاں ایسے فونس لا رہی ہیں جو کم بجٹ میں ہونے کے ساتھ ساتھ بھی ہیں۔ آج ہم ایسے ہی 5G فونس کی بات کریں گے جن کی قیمت 20 ہزار روپے سے کم ہے۔

    کمپنیاں ایسے فونس لا رہی ہیں جو کم بجٹ میں ہونے کے ساتھ ساتھ بھی ہیں۔ آج ہم ایسے ہی 5G فونس کی بات کریں گے جن کی قیمت 20 ہزار روپے سے کم ہے۔

    • Share this:
      نئی دہلی: اسمارٹ فون ہماری اہم ضرورتوں میں سے ایک ہے۔ اب کمپنیاں ایسے فونس لا رہی ہیں جو کم بجٹ میں ہونے کے ساتھ ساتھ بھی ہیں۔ آج ہم ایسے ہی 5G فونس کی بات کریں گے جن کی قیمت 20 ہزار روپے سے کم ہے۔

      1.Realme 9SE 5G
      Realme 9SE 5G ہندوستان میں 20,000 روپے سے کم کے سب سے اچھے اسمارٹ فونس میں سے ایک ہے اس ڈیوائز میں اسنیپ ڈریگن 778G پروسیسر دیا گیا ہے۔ اس میں 6.6 انچ کا فل ایچ ڈی + ڈسپلے ہے، جس میں 144Hz ریفریش ریٹ ملتا ہے۔ ہینڈ سیٹ 30W فاسٹ چارجر کے ساتھ 5,000mah کی بیٹری ملتی ہے۔ اس کے علاوہ اس فون میں نیچے کی طرف سنگل اسپیکر دیا گیا ہے۔ فی الحال real me 9se فائیو جی کو فلپ کارڈ پر 20,049 روپے میں پیش کیا گیا ہے۔

      2. Redmi Note 11 Pro+ 5G
      Redmi Note 11 Pro+ 5G نے بھی 20 ہزار روپے سے کم کے ہمارے اچھے فون کی لسٹ میں جگہ بنائی ہے۔ اس فون میں اسٹوریو اسپیکر کے ساتھ ساتھ AMOLED 120Hz والی 6.67 انچ ڈسپلے بھی ہے۔ فون کے پینل کو کارننگ گوریلا گلاس 5 کوٹنگ کی جانب سے بھی محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ ڈیوائس IP53 ٹیسٹیڈ ہے۔ Redmi Note 11 Pro+ 5G کے 6GB ریم+128GB اسٹوریج ماڈل کی قیمت 19,999 روپے ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      Pakistan: پاکستان میں رات 8.30 بجےکےبعدبازاربندکافیصلہ، رات 10 بجےکےبعد شادی تقریبات.....!

      3. Samsung Galaxy F23 5G
      سیمسنگ گیلکسی F23 5G بھی اس فہرست میں شامل ہے۔ اگر آپ ایک اچھے آل راؤنڈر مڈ رینج اسمارٹ فون کی تلاش میں ہیں تو سیم سنگ کا یہ فون آپ کے لیے ایک اچھا آپشن ثابت ہوسکتا ہے۔ اس فون میں آپ کو Snapdragon 750G چپ سیٹ ملتا ہے، جو Exynos 1280 چپ سیٹ سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے۔ Samsung Galaxy F23 5G 25W فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ 5,000mAh بیٹری پیک کرتا ہے۔ Galaxy F23 5G فلپ کارٹ پر 15,999 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      RBI MPC:مزید بڑھیں گی شرح سود! ماہرین نے بتایا-سال کے آخر تک کیا ہوگا ریپو ریٹ

      4. Moto G71 5G
      موٹورولا Moto G71 5G میں اسنیپ ڈریگن 695 پروسیسر ہے جو اس کیٹگری کے Redmi Note 11 Pro+اسمارٹ فون کو بھی پاور دیتا ہے۔ آپ کو اس میں 33W کا فاسٹ چاجر اور 5,000mah کی بیٹری ملتی ہے۔ اس فون کو آپ 18,999روپے میں فلپ کارٹ سے خرید سکتے ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: