உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملک کی دس سرفہرست بینکوں میں PMAY Scheme کی پیشکش، جانیے کونسے ہیں یہ بینک؟

    پردھان منتری آواس یوجنا اسکیم (PMAY Scheme) کے تحت ہوم لون کی پیشکش کرنے والے سرفہرست 10 بینک ہیں۔ جہاں سے بہ آسانی اس اسکیم سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔ ہندوستان میں سرفہرست 10 بینک ایسے ہیں، جو PMAY اسکیم کے تحت قرض پیش کرتے ہیں جو ذیل میں درج ہیں:

    • Share this:
      پردھان منتری آواس یوجنا اسکیم (PMAY Scheme) کو مرکزی حکومت نے شروع کی۔ تاکہ معاشرے کے تمام طبقوں کو سستی قیمتوں پر مکانات تک رسائی حاصل کی جاسکے۔ پردھان منتری آواس یوجنا اسکیم 2015 میں شروع کیا گیا تھا اور اسے پورے ملک میں مرحلہ وار طور پر نافذ کیا جائے گا اور اس منصوبے کے 2022 تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔

      مذکورہ اسکیم کے لیے درخواست دینے اور ہوم لون پر سبسڈی حاصل کرنے کی آخری تاریخ 31 مارچ 2022 ہے۔ لیکن MIG کے لیے آخری تاریخ CLSS کے تحت (I اور II) زمرہ 31 مارچ 2021 کردی گئی ہے۔

      ذیل میں ہندوستان میں کچھ مشہور بینکوں کی نقد رقم نکالنے کی حد اور نقد لین دین کی حد کا ذکر کیا گیا ہے۔

      پی ایم اے وائی اسکیم کے تحت تعمیراتی قرض فراہم کرنے کے لیے ملک کے کچھ سرکردہ بینکوں کی مدد بھی حاصل ہوگی۔ بینک نسبتاً کم شرح پر قرضے پیش کرتے ہیں کیونکہ حکومت درخواست گزار کی جانب سے باقی رقم ادا کرتی ہے۔ سبسڈی والے قرضوں کا یہ ماڈل معاشی طور پر کمزور لوگوں کو گھر بنانے میں مدد کرتا ہے۔

      پردھان منتری آواس یوجنا اسکیم (PMAY Scheme) کے تحت ہوم لون کی پیشکش کرنے والے سرفہرست 10 بینک ہیں۔ جہاں سے بہ آسانی اس اسکیم سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔ ہندوستان میں سرفہرست 10 بینک ایسے ہیں، جو PMAY اسکیم کے تحت قرض پیش کرتے ہیں جو ذیل میں درج ہیں:

      پردھان منتری آواس یوجنا اسکیم (PMAY Scheme) کے لیے درخواست دینے اور ہوم لون پر سبسڈی حاصل کرنے کی آخری تاریخ 31 مارچ 2022 ہے۔ اس کے آن لائن اور آف لائن درخواست دے جاسکتے ہیں۔ جس کی تفصیلات پیش ہیں۔

      یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت (MOHUA) کی طرف سے کسی بھی نجی ادارے/افراد کو اس اسکیم کے تحت کسی بھی فائدہ اٹھانے والے سے یہ فیس وصول کرنے کا اختیار نہیں دیا گیا ہے۔

      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: